تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیّار کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیّار کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَیّار کَرْنا

tayyaar karnaaतय्यार करना

محاورہ

Roman

تَیّار کَرْنا کے اردو معانی

  • ہلانا، سدھانا (جیسے کبوتر وغیرہ کو) .
  • تربیت دینا، تعلیم دینا.
  • کسنا، چارجامہ لگانا، جوتنا، گاڑی کو چلانے کے قابل بنانا.
  • بنانا.
  • سنوارنا، سجانا.
  • ۔۱۔لیسں کرنا۔ مہیّا کرنا۔ درست کرنا۔ ۲۔بہم پہنچانا۔ موجود کرنا۔ ۳۔کھانا نکانا۔ ۴۔ہلانا۔ سَدھنا۔ جیسے کبوتر تیّار کرنا۔ ۵۔موٹا تازہ کرنا۔ ۶۔کَسنا۔ چارنامہ لگانا۔ جوتنا۔ گاڑی کو چلانے کے قابل بنانا۔

Urdu meaning of tayyaar karnaa

Roman

  • hilaanaa, sudhaanaa (jaise kabuutar vaGaira ko)
  • tarbiiyat denaa, taaliim denaa
  • kasanaa, chaarjaamaa lagaanaa, jotnaa, gaa.Dii ko chalaane ke kaabil banaanaa
  • banaanaa
  • sanvaarnaa, sajaanaa
  • ۔۱۔liisa.n karnaa। mahiiXyaa karnaa। darust karnaa। २।baham pahunchaanaa। maujuud karnaa। ३।khaanaa nikaanaa। ४।hilaanaa। sadhnaa। jaise kabuutar tiiXyaar karnaa। ५।moTaa taaza karnaa। ६।kasanaa। chaar naama lagaanaa। jotnaa। gaa.Dii ko chalaane ke kaabil banaanaa

English meaning of tayyaar karnaa

तय्यार करना के हिंदी अर्थ

  • हिलाना, सुधाना (जैसे कबूतर वग़ैरा को)
  • कसना, चारजामा लगाना, जोतना, गाड़ी को चलाने के काबिल बनाना
  • तर्बीयत देना, तालीम देना
  • बनाना
  • संवारना, सजाना
  • ۔۱۔लीसं करना। मही्या करना। दरुस्त करना। २।बहम पहुंचाना। मौजूद करना। ३।खाना निकाना। ४।हिलाना। सधना। जैसे कबूतर ती्यार करना। ५।मोटा ताज़ा करना। ६।कसना। चार नामा लगाना। जोतना। गाड़ी को चलाने के काबिल बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپَس

آپ ، خود

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کے

mutual, reciprocal, internal

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیّار کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیّار کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone