تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَیَقُّن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَیَقُّن کے معانیدیکھیے
تَیَقُّن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اعتبار ، یقین ، یقینی بات ، کسی بات پر یقین کرنا.
شعر
کس رخ سے تیقن کو طبیعت میں جگہ دیں
ایسا نہیں ہوتا کبھی ویسا نہیں ہوتا
دل پہنچا اچانک ہی تیقن کی فضا تک
سب وہم و گماں عشق کی اسناد سے نکلے
یہ تیقن نہیں ہوتا تھا کدھر دیکھ سکے
یہ تعین نہیں ہوتا تھا کدھر دیکھ نہ پائے
English meaning of tayaqqun
Noun, Masculine
- knowing for certainty, certainty, assurance, certitude, sureness, conviction, aplomb, firm or absolute belief, self-confidence
तयक़्क़ुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निस्संदेह, निश्चिति, विश्वास, दृढ़ विश्वास, स्थिरता, आस्था, धारणा, आत्मविश्वास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَیَقُّن)
تَیَقُّن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔