تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tax" کے متعقلہ نتائج
tax کے لیے اردو الفاظ
tax کے اردو معانی
- مَحْصُول لگانا
- مَلامَت لگانا
- تَہْمَت لگانا
- باج
- ڈَن٘ڈ
- فوطَہ
- مَحْصُول
tax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महसूल लगाना
- मलामत लगाना
- तोहमत लगाना
- बाज
- डंड
- फ़ोता
- महसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَشْرِیحُ الاَعْضاء
وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم
تَشْرِیحِ دَقِیق
(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .
تَشْرِیحِ اَعْضاء
جسم انسانی کی ساخت اور اعضاء کی نشوونما وغیرہ کا پھیلاؤ یا گنجائش؛ رک : تشریح الاعضا .
تَشْرِیحُ الاَبْدَان
وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم
عِلْمُ التَّشْرِیح
اعضائے بدن کی جراحی کا علم ، وہ علم جس میں اعضأ کی حقیقت و ماہیت اور شکل وصورت ، وضعِ قیام اور ہڈیوں کے شمار وغیرہ کا بیان ہوتا ہے (انگ : Anotomy) .
خورْد بِینی تَشْرِیح
(سائنس) ساخت و بافت یا نسْج کا مطالعہ جو خوردبین کے ذریعہ کیا جائے ( Histology ) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tax)
tax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔