تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tax" کے متعقلہ نتائج
tax کے لیے اردو الفاظ
tax کے اردو معانی
- مَحْصُول لگانا
- مَلامَت لگانا
- تَہْمَت لگانا
- باج
- ڈَن٘ڈ
- فوطَہ
- مَحْصُول
tax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महसूल लगाना
- मलामत लगाना
- तोहमत लगाना
- बाज
- डंड
- फ़ोता
- महसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَحْصُول گَھر
سرکاری دفتر جو محصولات وصول کرتا ہے اور جہازوں کو راہ داری کے پروانے دیتا ہے ، کسٹم ہاؤس ، محصول خانہ
مَحْصُولِ چُنْگی
وہ محصول جو میونسپل کمیٹیاں کسی شہر میں نئی اشیا لانے یا لے جانے کے موقعے پر وصول کرتی ہیں
مَحْصُول مُقاسَمَہ
(کاشت کاری) زراعت کا حاصل یا پیداوار جس میں سے حصہ دیا جائے یا جسے تقسیم کیا جائے
مَحْصُول صَفائی
وہ چھوٹی رقم جو ان فوائد کے عوض لی جاتی ہے جو نگہداران صفائی (کمشنران صفائی) سے ادارے یا میونسپلٹی کارپوریشن کو حاصل ہوتے ہیں
مَحْصُول مارْنا
ٹیکس ادا نہ کرنا ، ٹیکس چرانا ؛ چھپاکر کوئی چیز لے جانا تاکہ ٹیکس نہ دینا پڑے ، اسمگل کرنا
مَحْصُول مار لینا
ٹیکس ادا نہ کرنا ، ٹیکس چرانا ؛ چھپاکر کوئی چیز لے جانا تاکہ ٹیکس نہ دینا پڑے ، اسمگل کرنا
تَرْجِیحی مَحْصُول
(معاشیات و مالیات) وہ محصول جو کوئی حکومت مقامی صنعتوں وغیرہ کے تحفظ کی خاطر برآمدہ اشیا کو محدود کرنے کے لئے عائد کرے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tax)
tax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔