تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tax" کے متعقلہ نتائج
tax کے لیے اردو الفاظ
tax کے اردو معانی
- مَحْصُول لگانا
- مَلامَت لگانا
- تَہْمَت لگانا
- باج
- ڈَن٘ڈ
- فوطَہ
- مَحْصُول
tax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- महसूल लगाना
- मलामत लगाना
- तोहमत लगाना
- बाज
- डंड
- फ़ोता
- महसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فِعْلِ صَحِیح
(قواعد) وہ فعل جس کے حروفِ اصلی میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی حروف نہ ہو ، جیسے : سمجھنا
فِعْلِیات
جانداروں کے جسم کے مختلف اعضا کے افعال میں مطالعہ نیز یہ افعال ، (انگ : Physiotherapist) طبیبوں اور ماہرانِ فعلیات نے گلوانی کے نظریے کی بہت حمایت کی.
فِعْلِ مَعْکُوس
رجعی فعل (جس کا اثر یا نتیجہ اُلٹ کر فاعل پر واقع ہو) ؛ (عضویات) اضطراری یا غیر شعوری فعل.
فِعْلِ اِمْدادی
(قواعد) وہ فعل جو اصل فعل کے ساتھ آکر اس کے معنی میں زور یا کلام میں کوئی خوبی پیدا کرتا ہے.
فِعْلِ مُرَکَّب
(قواعد) وہ فعل جو کسی دوسرے فعل ، اسم یا صفت کے ساتھ مل کر ایک مجموعی مفہوم پر دلالت کرے ، جیسے : کام کرنا ، روشن کرنا وغیرہ.
فِعْلِیاتی بے آبی
(نباتیات) مٹی میں حل پذیر نمکوں کی کثیر مقدار میں موجودگی سے پانی کا انجذاب مشکل ہو جانے کے باعث پودوں میں خشکی کی حالت پیدا ہونا.
فِعْلِیاتی نَفْسِیات
نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے وظائف اور اسی طرح کے دوسرے میکانی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tax)
tax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔