تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی" کے متعقلہ نتائج

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی کے معانیدیکھیے

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

tave kii roTii kyaa chhoTii kyaa moTiiतवे की रोटी क्या छोटी क्या मोटी

ضرب المثل

Roman

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی کے اردو معانی

  • ایک گھرانے (یا جماعت وغیرہ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں
  • چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں، دو ایک جیسی چیزوں میں چھوٹے بڑے کا کیا فرق کرنا
  • چھوٹے بڑے ایک ہی قسم کے ہیں
  • ایک خاندان یا ایک نسل کے آدمی سب ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں
  • دو ایک جیسی چیزوں میں چھوٹے بڑے کا کیا بھید بھاؤ کرنا

Urdu meaning of tave kii roTii kyaa chhoTii kyaa moTii

Roman

  • ek gharaane (ya jamaat vaGaira) ke ashKhaas chaahe chhoTe huu.n ya ba.De ek hii nazar se dekhe jaate hai.n ya yaksaa.n huquuq rakhte hai.n
  • chhoTe ba.De ek hii kism ke hain, do ek jaisii chiizo.n me.n chhoTe ba.De ka kyaa farq karnaa
  • chhoTe ba.De ek hii kism ke hai.n
  • ek Khaandaan ya ek nasal ke aadamii sab ek hii nazar se dekhe jaate hai.n
  • do ek jaisii chiizo.n me.n chhoTe ba.De ka kyaa bhed bhaav karnaa

तवे की रोटी क्या छोटी क्या मोटी के हिंदी अर्थ

  • एक परिवार (या दल आदि) के व्यक्ति चाहे वे छोटे हों या बड़े, एक ही नज़र से देखे जाते हैं या बराबर अधिकार रखते हैं
  • छोटे-बड़े एक ही प्रकार के हैं, दो एक जैसी वस्तुओं में छोटे-बड़े का क्या भेदभाव करना
  • छोटे-बड़े एक ही प्रकार के हैं
  • एक घराने अथवा एक कुल के व्यक्ति सब एक ही नज़र से देखे जाते हैं
  • दो एक जैसी वस्तुओं में छोटे-बड़े का क्या भेदभाव करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شِدَّت کَرنا

زور پکڑنا، سختی کرنا، ظلم یا زیادتی کرنا.

شِدَّت میں کَمی کَرنا

de-escalate

قَیدِ شِدَّت

سخت قید ، وہ قید جس میں ہتھکڑیاں اور بیڑیاں پہنائی جائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوے کی روٹی کیا چھوٹی کیا موٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone