Search results

Saved words

Showing results for "tavaqqo'"

hope

ummiid

hope against hope

laale

hopelessly

maayuusaana

hopeless

بگڑا ہوا

hopefulness

امیدواری

hopeful

KHush-kun

hopelessness

maayuusii

hopped

ایک ٹانگ کی کود

hooper

hopper

ایک ٹانگ سے کودنے والا

haapuu

heppii

hippo

بول چال: رک: hippopotamus دریائی گھوڑا جس کا یہ اختصار ہے ۔.

hippie

happaa

happo

happuu

haa.npaa

to gasp, pant

hopping

ایک ٹانگ کی کود

white hope

فرد جس سے یہ توقع ہو کہ کسی گروہ ، تنظیم وغیرہ کے لیے کارہائے نمایاں انجام دے سکے گا۔.

happaa denaa

feed a child

happaa lenaa

happaa karnaa

have meal, eat up

haa.np-haa.npii

Meaning ofSee meaning tavaqqo' in English, Hindi & Urdu

tavaqqo'

तवक़्क़ो'تَوَقُّع

Origin: Arabic

Vazn : 122

Plural: tavaqqu'aat

Root word: vaq'a

Word Family: v-q-a

English meaning of tavaqqo'

Noun, Feminine, Singular

Sher Examples

तवक़्क़ो' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

تَوَقُّع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • اُمید، آس، بھروسہ، آسرا
  • آرزو

Synonyms of tavaqqo'

Compound words of tavaqqo'

Interesting Information on tavaqqo'

توقع ’’توقع‘‘ عمومی لفظ ہے، اس میں اچھا، برا، اور غیرجانب دار(یعنی عامۃ الورود) تینوں پہلو ہیں۔ لہٰذا یہ بڑی حد تک’’امکان‘‘ کے معنی رکھتا ہے۔ مثلاً: (۱) مجھے ان سے جو توقع تھی وہ پوری نہ ہوئی۔ (۲) توقع ہے کہ اس بار وہ کامیاب نہ ہوگا۔ معنی کی شدت کے اعتبار سے ’’توقع‘‘ کے نیچے’’اندیشہ‘‘ ہے، جس کے معنی’’خوف‘‘ کے ہیں، اور توقع کے اوپر’’امید‘‘ ہے، جو ہمیشہ اچھے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مندرجہ ذیل پرغورکیجئے: (۱) آج بارش کی توقع ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں کوئی خوف یا امیدیا تمنا نہیں ہے کہ بارش ہو۔ وہ صرف ایک اطلاع دے رہا ہے۔) (۲) آج بارش کا اندیشہ ہے۔ (یعنی کہنے والے کے دل میں بارش کا خوف ہے۔) (۳) آج بارش کی امید ہے۔ (یعنی کہنے والے کو بارش کی تمنا تھی اور آج اس کے پورے ہونے کا امکان ہے۔) غالب کا شعرہے ؎ جب توقع ہی اٹھ گئی غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی یہاں ظاہر ہے کہ متکلم عمومی بات کہہ رہا ہے کہ مجھے نہ کسی سے کچھ اندیشہ ہے، نہ کسی سے کچھ امید ہے۔ یعنی میرے خیال میں اب کسی بات کا امکان ہی باقی نہیں، تو پھرکسی اچھی بات کے نہ ہونے یا کسی بری بات کے واقع ہونے کا گلہ کیوں ہو؟ ایک اور مثال: (۱) امید ہے کہ مریض آج رات مرجائے گا۔ ظاہر ہے کہ یہاں عام حالات میں’’اندیشہ‘‘ کا محل ہے۔ لیکن اگر کہنے والا شخص مریض کا دشمن ہے، تو ’’امید‘‘ کا محل ہے۔ اور اگر کہنے والے کو اس بات سے کوئی خاص دلچسپی نہیں کہ مریض مرے یا بچ جائے، تو وہ کہے گا: (۲) توقع ہے کہ مریض ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Showing search results for: English meaning of tavakko, English meaning of tavaqqo

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (tavaqqo')

Name

Email

Comment

tavaqqo'

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone