تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوَنگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَنگَر کے معانیدیکھیے
تَوَنگَر کے اردو معانی
صفت
- دولت مند، متمول، مالا مال
- بے نیاز، مستغنی، بے پروا
شعر
جو مل گئے تو تونگر نہ مل سکے تو گدا
ہم اپنی ذات کے اندر چھپا دیے گئے ہیں
دولت فقر و فنا سے ہیں تونگر ہم لوگ
جوتیاں ماریں ہیں اقبال کے سر پر ہم لوگ
کتنے مفلس ہو گئے کتنے تونگر ہو گئے
خاک میں جب مل گئے دونوں برابر ہو گئے
تَوَنگَر کے مترادفات
تَوَنگَر کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوَنگَر)
تَوَنگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔