تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَواضُع ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَواضُع ہونا کے معانیدیکھیے

تَواضُع ہونا

tavaazo' honaaतवाज़ो' होना

محاورہ

دیکھیے: تَواضُع کَرْنا

تَواضُع ہونا کے اردو معانی

  • تواضع کرنا کا لازم
  • خاطر مدارات کرنا، مہمان نوازی کرنا، آؤ بھگت کرنا
  • عاجزی سے پیش آنا، انکسار کرنا
  • عطا کرنا، بخشنا، نذر کرنا
  • (طنزاً) مارنا پیٹنا

English meaning of tavaazo' honaa

  • be entertained

तवाज़ो' होना के हिंदी अर्थ

  • तवाज़ो करना का अकर्मक
  • अतिथि की आव-भगत करना, आव-भगत करना
  • विनम्रता से पेश आना, नम्रता करना
  • प्रदान करना, भेंट करना
  • (व्यंगात्मक) मारना-पीटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَواضُع ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَواضُع ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone