تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوانا کے معانیدیکھیے
تَوانا کے اردو معانی
صفت
- تن و توش والا، ہٹاکٹا، جسیم
- طاقتور
- قادر، قدرت و اختیار والا (خصوصاً اللہ کی صفت)
- تندرست، صحت مند
شعر
آج مجھ کو بھی مرے احباب دھوکہ دے گئے
میں توانا شخص تھا اعصاب دھوکہ دے گئے
میں جو کہتا ہوں اٹھائے ہیں بہت رنج فراق
وہ یہ کہتے ہیں بڑا دل ہے توانا تیرا
توجہ نے تیری ہمارے مسیحا
توانا کئے ناتواں کیسے کیسے
English meaning of tavaanaa
Adjective
- powerful, able, strong, robust
- plump, fat
- Almighty
- healthy, animated
तवाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मोटा-ताज़ा, शक्तिशाली, बलवान्, ज़ोरमंद, ताक़तवर
تَوانا کے مترادفات
تَوانا کے متضادات
تَوانا کے قافیہ الفاظ
تَوانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوانا)
تَوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔