تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوانائے مُطْلَق" کے متعقلہ نتائج

بے اَدَب

دوسروں کے مرتبے کا لحاظ نہ کرنے والا، حدِ ادب کو نگاہ نہ رکھنے والا، گستاخ، بد تہذیب، بد تمیز، بے تمیز، بے ادب، غیر مہذب،

بے اَدَب بے نَصِیب

جو شخص ادب اور حفظ مراقب سے محروم ہو

بے اَدَبی

بے عزتی، گستاخی، بے تمیزی، شوخی، شرارت

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

با اَدَب

مودب، تمیز دار، مہذب، اچھے اخلاق کا

با اَدَب با نَصِیب

بڑوں کا ادب کرنےے ولا خوش نصیب ہے اور جو ایسا نہیں کرتا وہ بدنصیب ، ایسے شخص سے جو بزرگوں کی عزت نہیں کرتا تنبیہ کے طور پر کہتے ہیں.

نِگاہِ بے اَدَب

بے ادب نظر

بَراہِ اَدَب

بَعْد اَزْ آداب

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوانائے مُطْلَق کے معانیدیکھیے

تَوانائے مُطْلَق

tavaanaa-e-mutlaqतवाना-ए-मुत्लक़

وزن : 122222

تَوانائے مُطْلَق کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (ف) مذکر۔ قادرمطلق، خدائے تعالیٰ

English meaning of tavaanaa-e-mutlaq

Persian, Arabic - Adjective

  • the supreme power, almighty, God

तवाना-ए-मुत्लक़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • सर्वशक्ति- मान्, क़ादिरे मुतलक़ ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوانائے مُطْلَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوانائے مُطْلَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone