تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَوالَت" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں طَوالَت کے معانیدیکھیے

طَوالَت

tavaalatतवालत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: طالَ

طَوالَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درازی، طول، لمبائی (وقت یا فاصلے دونوں کے لیے)، لمبا ہوا، دراز ہونا
  • دیر، تاخیر
  • وقت یا توانائی زیادہ صرف ہونا، دقت
  • لمبا سلسلہ
  • جھنجھٹ، بکھیڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tavaalat

Noun, Feminine

तवालत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

طَوالَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَوالَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَوالَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone