تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوافُقِ لِسانَین" کے متعقلہ نتائج

تَطابُق

باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت

تَطابُقی

تطابق (رک) سے منسوب ، مطابقت رکھنے والا مطابق ہونے والا.

تَطابُقِ اَلْسِنَہ

زبانوں کا مقابلہ اور مطابقت.

تَطابُق پَذِیر

باہم مطابق ہوجانے والا ، جو کسی حالت سے مطابقت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتاہو.

حَرَکی تَطابُق

حرکات کی باہمی مطابقت یا ہم آہنگی.

طُفَیلی تَطابُق

(حیوانیات) وہ عمل جس کے ذریعے کوئی حیوان خود کو دوسروں کے ماحول کے مطابق بنا لیتا ہے.

جِنْسی تَطابُق

جنس کے لحاظ سے ایک دوسرے کے مطابق ہونا، صنفی مطابقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوافُقِ لِسانَین کے معانیدیکھیے

تَوافُقِ لِسانَین

tavaafuq-e-lisaanainतवाफ़ुक़-ए-लिसानैन

اصل: عربی

وزن : 12121221

تَوافُقِ لِسانَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو زبانوں کا اشتراک، دو زبانوں میں کسی لفظ کا ایک ہی معنی میں مستعمل ہونا

English meaning of tavaafuq-e-lisaanain

Noun, Masculine

  • the use of a word in two languages with the same meaning

तवाफ़ुक़-ए-लिसानैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो विभिन्न भाषाओं के किसी शब्द का एक जैसा होना, बनावट में भी और अर्थ में भी, जैसे-“फुल्ल” अरबी और संस्कृत दोनों में फूल को कहते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوافُقِ لِسانَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوافُقِ لِسانَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone