تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَواف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَواف کے معانیدیکھیے
طَواف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گردش، پھیرا، گُھومنا، چکّر لگانا، کسی چیز کے گرد پھرنا
- خانۂ کعبہ کے گرد سات بار چکر لگانا جو عبادت میں داخل ہے
شعر
خوش آمدید وہ آیا ہماری چوکھٹ پر
بہار جس کے قدم کا طواف کرتی ہے
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کسی کے واسطے جیتا ہے اب نہ مرتا ہے
ہر آدمی یہاں اپنا طواف کرتا ہے
English meaning of tavaaf
Noun, Masculine
- going round, turning
- circumambulating
- encompassing
- pilgrimage
- circling seven times around the Ka'bah in Mecca city, which is part of worship
- making the circuit (of a holy place, as Mecca)
तवाफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मक्का शहर में काबा के चारों ओर सात बार परिक्रमा की जाती है, जो पूजा का हिस्सा है
- किसी चीज़ के चारों ओर फिरना, परिक्रमण, परिक्रमा, प्रदक्षिणा, फेरे, चक्कर लगाना
طَواف کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَواف)
طَواف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔