تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوثِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوثِیق کے معانیدیکھیے
تَوثِیق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لفظاً) مستحکم یا مضبوط کرنا
- کسی قول بیان کی صحت کے بارے میں یقین دلانا یا اس کی تائید کرنا، تصدیق تائید
- (قانون) تحریری منظوری یا تصدیق
شعر
گدیاں غاصبوں کے قبضے میں عدلیہ مجرموں کی مٹھی میں
ہے سیاست کے جال میں منشور پھر سے توثیق ہو گئی شاید
English meaning of tausiiq
Noun, Feminine
- establishing, strengthening, making fast
- declaring anyone to be trusty and worthy of confidence
- confirmation, verification, ratification, corroboration
तौसीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) स्थायी या मज़बूत करना
- किसी क़ौल-ए-बयान की सेहत के बारे में विश्वास दिलाना या उसका समर्थन करना, प्रमाणित करना, समर्थन करना
- (विधिक) लिखित मंज़ूरी या सत्यापन
تَوثِیق کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوثِیق)
تَوثِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔