تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوصِیفی" کے متعقلہ نتائج

اِعْزازی

اعزاز سے منسوب، جس سے عزت و وقار مطلوب ہو، جو اظہار عزت کے لیے کیا جائے

اِعْزازی لَقَب

honorific title

اِعزازی ڈِگری

honorary degree, honoris causa

اِعزازی شَمْشِیر

sword of honour

اِعْجازی

اعجاز سے منسوب: اعجاز کا، جو معجزے سے وجود میں آئے، جو معجزہ جیسا ہو.

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

مُعْتَمَدِ اِعْزازی

بلاتنخواہ معتمد (سیکرٹری) کے عہدے پر خدمت انجام دینے والا (عموما ً ایسے اداروں کا جن کا مقصد نفع کمانا نہیں) ، اعزازی معتمد ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوصِیفی کے معانیدیکھیے

تَوصِیفی

tausiifiiतौसीफ़ी

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: وَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

تَوصِیفی کے اردو معانی

صفت

  • محیطی امتحان عکس وقتی امتحان کی توصیفی صورت ہے.

Urdu meaning of tausiifii

  • Roman
  • Urdu

  • mahiitii imatihaan aks vaqtii imatihaan kii tausiifii suurat hai

English meaning of tausiifii

Adjective

  • adjectival, appreciatory

तौसीफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विशेषणात्मक, प्रशंसात्मक

تَوصِیفی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِعْزازی

اعزاز سے منسوب، جس سے عزت و وقار مطلوب ہو، جو اظہار عزت کے لیے کیا جائے

اِعْزازی لَقَب

honorific title

اِعزازی ڈِگری

honorary degree, honoris causa

اِعزازی شَمْشِیر

sword of honour

اِعْجازی

اعجاز سے منسوب: اعجاز کا، جو معجزے سے وجود میں آئے، جو معجزہ جیسا ہو.

مُدِیرِ اِعزازی

وہ شخص جو اعزازی طور پر مدیر (ایڈیٹر) کا کام کرے ۔

مُعْتَمَدِ اِعْزازی

بلاتنخواہ معتمد (سیکرٹری) کے عہدے پر خدمت انجام دینے والا (عموما ً ایسے اداروں کا جن کا مقصد نفع کمانا نہیں) ، اعزازی معتمد ۔

ناظِمِ اِعزازی

سربراہ جو اعزازی خدمت انجام دے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوصِیفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوصِیفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone