تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَور و طَرِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَور و طَرِیق کے معانیدیکھیے
طَور و طَرِیق کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- طور طریق
شعر
دیکھ کر دنیا کے یہ طور و طریق
کتنے نغمے گھٹ کے دل میں رہ گئے
وہ تمہارے طور و طریق تھے کہ ہزار رنگ بدل لئے
یہ ہمارے دل کا شعور ہے نہ ہٹے ہم اپنے مقام سے
میں دعائیں دوں تو وہ گالیاں کریں بات بات پر بھبتیاں
یہ عجیب طور و طریق ہیں یہ عجیب طرز کلام ہے
English meaning of taur-o-tariiq
Noun, Masculine, Singular
- way of acting, manner of dealing
तौर-ओ-तरीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- तौर तरीक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَور و طَرِیق)
طَور و طَرِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔