تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوقِیْر عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوقِیْر عِشْق کے معانیدیکھیے
تَوقِیْر عِشْق کے اردو معانی
- محبت کی شان
- محبت کا وقار
- محبت کا مرتبہ
شعر
توقیر عشق خاک اڑانے سے بڑھ گئی
یہ ہے غلط کہ خاک میں دیوانہ مل گیا
کیا شکایت اس کی پرویںؔ یہ تو ہوتی آئی ہے
پہلے الفت کی تھی عزت اور نہ اب توقیر عشق
English meaning of tauqiir-e-'ishq
- The dignity for love, glory for love
- honour/respect for love
तौक़ीर-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
- प्रेम की गरिमा, प्रेम की महिमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوقِیْر عِشْق)
تَوقِیْر عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔