تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَوفِیقِ خَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَوفِیقِ خَیر کے معانیدیکھیے
تَوفِیقِ خَیر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- نیک کام کی ہمت، کچھ اچھا کرنے کا موقع
شعر
عبث غرور ہے توفیق خیر پر زاہد
یہ اس کی رحمت و بخشش کا اک بہانہ ہے
گل ہائے زخم سے ہوں شہادت طلب نہال
توفیق خیر ہو تری تلوار کے لیے
English meaning of taufiiq-e-KHair
Noun, Feminine
- impulse to do something good, opportunity to do good
तौफ़ीक़-ए-ख़ैर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अच्छी कृतियों की प्रेरणा, कुछ अच्छा करने के लिए अवसर, नेक काम की हिम्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَوفِیقِ خَیر)
تَوفِیقِ خَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔