تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَقِیق

غور و تحقیق سے سمجھ میں آنے والے نکتے یا راز

دَقِیقَہ

راز، نکتہ

دَقِیقَت

رمزیت، باریکی، نکتہ

دَقِیق باتیں

مشکل اور اہم باتیں

دَقِیقَہ رَس

بہت جلد بات کی تہ کو پہنچ جانے والا، زُود فہم، باریک بین، زیرک، تیز طبع

دَقِیقَہ یاب

مشکل کو حل کرنے والا ، بات کی تہ کو پہنچنے والا.

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

دَقِیقَہ نَہ رَہْنا

تحقیق کی آخری منزل سر کرنا

دَقِیقَہ اُٹھا رَہْنا

دَقیقہ اُٹھا نہ رکھنا کا لازم

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ باقی رَہْنا

کام کا بالکل خاتمے کے قریب پہنچ جانا، تکمیلِ کار کی ہر اعتبار سے کوشش ہو جانا

دَقِیقَہ اُٹھا رَکْھنا

ہر ممکن کوشش کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ رَکْھنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

دَقِیقَہ فَرو گُزاشْت نَہ کَرنا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ فَرُو گُزاشْت نَہ ہونا

ہر اعتبار اور ہر پہلو سے تکمیلِ کار کی کوشش کرنا، کسی قسم کی کمی نہ کرنا

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

نَبض دَقِیق

گہری اور باریک نبض ، وہ نبض جو چوڑائی اور گہرائی میں کم ہو

بَرْد دَقِیق

کہر، کہرا.

مِعائے دَقِیق

(طب) پیچیدہ انتڑی ، باریک آنت (یہ تیسری آنت کہلاتی ہے) (Ileum) ۔

طَبْعِ دَقِیق

دقَت پسند طبیعیت ، باریک ہیں مزاج ، غور و فکر کی خصلت .

ذِہنِ دَقِیق

نہایت اچھا ذہن، باریک باتوں کو پا جانے والا ذہن

تَشْرِیحِ دَقِیق

(طب و جراحت) ایسا علم جس میں جسمانی ساخت سے بحث ہوتی ہے اور اعضاء کی دقیق ساخت کو سمجھنے کے لیے خوردبین سے امداد لینی پڑتی ہے .

مَطْلَب دَقِیق ہونا

مفہوم پیچیدہ ہونا ، مضمون سخت ہونا ۔

نُکتَہ ہائے دَقِیق

تہہ دار نکتے ، راز کی باتیں ، علوم کے اسرار ، باریک باتیں ، دقیق نکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا

tauba tauba karnaaतौबा तौबा करना

محاورہ

تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • زبان سے توبہ توبہ کہنا ، نفرت اور حقارت کا اظہار کرنا ، عبرت و افسوس ظاہر کرنا
  • ۔۱۔زبان سے توبہ کا اظہار کرنا۔ نفرت اور حقارت ظاہر کرنے کو بھی توبہ توبہ کہتے ہیں۔ ؎ ۲۔ کوئی بات غرور کی یا کوئی بات کسی کے خلافِ شان یا مذہب کے خلافِ تعظیم کہتے ہیں تو بھی بولتے ہیں۔ (مراۃ العروس) ’’توبہ توبہ کرکے کہتی ہوں اگر اُن کو کسی بھرے پُرے گھر کا انتظام اس وقت سونپ دیا جائے تو انشائ اللہ ایسا کریں گی جیسے کوئی مشّاق تجربہ کار کرتی ہے۔‘‘

English meaning of tauba tauba karnaa

  • renouncing, keeping off

तौबा तौबा करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ज़बान से तौबा का इज़हार करना। नफ़रत और हक़ारत ज़ाहिर करने को भी तौबा तौबा कहते हैं। २। कोई बात ग़रूर की या कोई बात किसी के खिलाफ-ए-शान या मज़हब के खिलाफ-ए-ताज़ीम कहते हैं तो भी बोलते हैं। (मराৃ उलार विस) ''तौबा तौबा करके कहती हूँ अगर उन को किसी भरे पुरे घर का इंतिज़ाम उस वक़्त सौंप दिया जाये तो इन्शाई अल्लाह ऐसा करेंगी जैसे कोई मुश्शाक़ तजरबाकार करती है।'
  • ज़बान से तौबा तौबा कहना, नफ़रत और हक़ारत का इज़हार करना, इबरत-ओ-अफ़सोस ज़ाहिर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوبَہ تَوبَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone