Search results
Saved words
Showing results for "tattoo"
Urdu words for tattoo
tattoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिपाहियों को बैरक में वापस बुलाने के लिए शाम के वक़्त बजने वाला बुगुल और ढोल
- तफ़रीहन उस की धुन पर रक़्स
- ढोल की ज़रबें या टकोरें
- गुदा हुआ नक़्श वग़ैरा
क्रिया
- जिल्द को गोदना, छेद कर रंग भरना
- इस तरह कोई नक़्श बनाना
tattoo کے اردو معانی
اسم
- سپاہیوں کو بارک میں واپس بلانے کے لیے شام کے وقت بجنے والا بگل اور ڈھول ۔.
- تفریحاً اس کی دُھن پر رقص ۔.
- ڈھول کی ضربیں یا ٹکوریں ۔.
- گودا ہوا نقش وغیرہ ۔.
فعل
- جلد کو گودنا، چھید کر رنگ بھرنا ۔.
- اس طرح کوئی نقش بنانا ۔.
Related searched words
TaTTuu
۔(ھ) ۔۱۔مذکر۔ چھوٹے قد کا گھوڑا۔ ۲۔(عم) قابو۔ بس۔ زور۔ طاقت جیسے جی چلتا ہے پر ٹٹّو نہیں چلتا۔
TaTTuu ko ko.Daa, taazii ko ishaara
عقل مند اشارے پر کام کرتا ہے، بے وقوف کو مار کر سمجھانا پڑتا ہے.
tutti
سَب مِل کَر ، اکٹّھے ، سَب ساتھ میں ، کئی آدمیوں کے مِل کَر گانے اور کئی سازوں پَر بَجانے کی ہَدایت سے مُتعَلّق
TaTTii kii aa.D shikaar karnaa
جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .
TaTTii kii aa.D shikaar khelnaa
جس کام کےعلانیہ کرنے میں رسوائی کا ڈر ہو اسے چھپ کر کرنا ، درپردہ برے افعال کرنا ، چھپ کر حملہ یا چوٹ کرنا .
TaTTii kudaanaa
(شہ سواری) عموماً اسپ سورای کی مہارت جان٘چنے کے لیے میدان میں مناسب فاصلے سے چند موزوں ان٘چائی کی ٹٹیوں کی باڑ کھری کردی جاتی ہے اور اسپ سوار ان پر سے گھوڑا کداتا ہوا پار ہوجاتا ہے جو گھوڑا اس موقع پر گر جائے اس کے سوار کو اس فن میں نااہل سمجھا جاتا ہے اس کو ٹٹی کدانا کہتے ہیں اور اس عمل کو ٹٹی کدائی.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (tattoo)
tattoo
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone