تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَٹول دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹول دیکْھنا کے معانیدیکھیے

ٹَٹول دیکْھنا

TaTol dekhnaaटटोल देखना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: ٹَٹول

Roman

ٹَٹول دیکْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تلاش لرلینا، تلاشی لے لینا، ڈھونڈ لینا
  • آزمانا، امتحان کر لینا

Urdu meaning of TaTol dekhnaa

Roman

  • talaash lar lenaa, talaashii le lenaa, DhuunDh lenaa
  • aazmaanaa, imatihaan kar lenaa

English meaning of TaTol dekhnaa

Compound Verb

  • try out, tempt
  • seek out, to search

टटोल देखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कोशिश करना, इमतिहान कर लेना
  • तलाश लर लेना, तलाशी ले लेना, खोजना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَٹول دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَٹول دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone