تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتِمَّہ" کے متعقلہ نتائج

رِیح

ہوا، باد، پون، جھکڑ

رِیح ہونا

ہوا میں تبدیل ہونا.

رِیحی

رِیح سے منسوب یا متعلق، ریح یا ریاح کا، ریاحی

رِیح صادِر ہونا

مقعد سے ہوا خارج ہونا.

رِیح کا دَرْد

معدہ کی غلیظ ہوا سے پیدا ہونے والا درد

رِیحِ دَبُور

پچھم کی ہوا جو شام کو چلتی ہے، پچھوا

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

رِیحُ الصُّبْیان

(طب) معدہ میں ہوا کا رک جانا جس سے درد اور نفخ کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے

رِیحُ البَواسِیر

دَرْدِ رِیح

ریاحی درد (ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتِمَّہ کے معانیدیکھیے

تَتِمَّہ

tatimmaततिम्मा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: تَمَّ

تَتِمَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بقیہ، بچا ہوا، آخری حصہ
  • اصل (کتاب یا رسالے وغیرہ) سے تعلق رکھنے والا مضمون، کتاب یا حواشی وغیرہ سے متعلق وہ حصہ جو بطور تکملہ شامل کیا جائے

English meaning of tatimma

ततिम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेष, बचा हुआ, आख़िरी हिस्सा
  • वास्तविक (किताब या पत्रिका इत्यादि) से संबंध रखने वाला आलेख, किताब या परिशिष्ट इत्यादि से संबंधित वह भाग जो परिशिष्ट के रूप में सम्मिलित किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتِمَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتِمَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone