تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا کے اردو معانی
- مشہور ہے کہ ٹٹیری اپنے پنجے آسمان کی طرف کر کے سوتی ہے تاکہ آسمان گرے تو اسے سن٘بھال لے اس لیے اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے حوصلے ہمت اور قوت سے زیادہ کسی کام کے کرنے پر آمادہ ہو یا اس کا دعویٰ کرے
English meaning of TaTiirii se aasmaan nahii.n thamtaa
- said of a person who undertakes an enterprise beyond their capacity
टटीरी से आसमान नहीं थमता के हिंदी अर्थ
- मशहूर है कि टटीरी अपने पंजे आसमान की तरफ़ कर के सोती है ताकि आसमान गिरे तो उसे संभाल ले इसलिए उस व्यक्ती के संबंध में बोलते हैं जो अपने साहस, हिम्मत और शक्ति से ज़्यादा किसी काम के करने तैयार हो या उसका दावा करे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا)
ٹَٹِیری سے آسمان نَہِیں تَھمتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔