تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا" کے متعقلہ نتائج

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا کے معانیدیکھیے

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

tat.Dii ne diyaa janam jalii ne khaayaa, na jiib jalii na svaad aayaaततड़ी ने दिया जनम जली ने खाया, न जीब जली न स्वाद आया

نیز : تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، جِیبھ جَلی نَہ سُواد پایا, تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، جِیبھ جَلی نَہ سُواد آیا, ترستی نے دیا بلکتی نے کھایا، جیب جلی سواد نہ پایا

ضرب المثل

Roman

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا کے اردو معانی

  • یہ مثل بخیل کی نسبت کہی جاتی ہے جو خرچ کرنے سے کترائے یا بہت تھوڑا کھانا دیا جائے تو بھی کہتے ہیں
  • ایک بد قسمت نے دوسرے بد قسمت کی مدد کی تو کچھ فائدہ نہ ہوا

Urdu meaning of tat.Dii ne diyaa janam jalii ne khaayaa, na jiib jalii na svaad aayaa

Roman

  • ye misal baKhiil kii nisbat kahii jaatii hai jo Kharch karne se katraa.e ya bahut tho.Daa khaanaa diyaa jaaye to bhii kahte hai.n
  • ek badqismat ne duusre badqismat kii madad kii to kuchh faaydaa na hu.a

ततड़ी ने दिया जनम जली ने खाया, न जीब जली न स्वाद आया के हिंदी अर्थ

  • यह मसल उस काहिल के प्रति कही जाती है जो ख़र्च करने से कतराए या बहुत थोड़ा खाना दिया जाए तो भी कहते हैं
  • एक अभागे ने दूसरे अभागे की मदद की तो कुछ लाभ न हुआ

    विशेष ततड़ी= जली हुई, दुख से पीड़ित।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود نَوِشْت

اپنا لکھا یا تصنیف و تالیف کیا ہوا، آپ بیتی، اپنی سرگزشت، اپنی سوانح عمری

خوانْد و نَوِشْت

رک: نوشت و خواند.

سَر نَوِشْت

(لفظاً) پیشانی پر لکھا ہوا

پَسِ نَوِشْت

وہ عبارت جو خط لکھنے والا اپنے دستخط کے بعد لکھتا ہے ، عبارت مزید

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

مَرد بایَد کہ گِیرَد اَندَر گوش، اَز نَوِشت اَست پَند بَر دِیوار

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) آدمی کو چاہیے کہ نصیحت سن لے چاہے دیوار پر لکھی ہو ، یعنی اچھی بات جس طرح بھی معلوم ہو اور جس سے بھی معلوم ہو اسے یاد رکھنا چاہیے اور اس پر عمل کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَتْڑی نے دیا جَنَم جَلی نے کھایا، نَہ جِیب جَلی نَہ سُواد آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone