تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَتَبُّع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَتَبُّع کے معانیدیکھیے
تَتَبُّع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تقلید، نقل، پیروی، اتباع
- تلاش، جستجو، چھان بین
- سلسلہ قائم کرنے کا عمل
شعر
ابر اکثر اس برس برسا کیا
کیا تتبع دیدۂ تر کا کیا
سخن کا یہ بزرگوں کی تتبع بسکہ کرتا ہے
نکلتی ہے حسنؔ کی بات میں اک بو قدامت کی
ندرت فکر نے گر ساتھ جو چھوڑا تو نعیمؔ
اپنے سر لیں گے تتبع کا نہ الزام کبھی
English meaning of tatabbo'
Noun, Masculine
- following in (someone's) footsteps
- pursuing, following (after), hunting (after), searching diligently (for)
- investigating
- exploring
- imitating
- imitation
- continuation
ततब्बो' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनुसरण, अनुकरण, नक़ल, पैरवी
- तलाश, जुस्तजू, छानबीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَتَبُّع)
تَتَبُّع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔