تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَطابُق" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَطابُق کے معانیدیکھیے

تَطابُق

tataabuqतताबुक़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: طَبَقَ

Roman

تَطابُق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہم مطابق ہونا، مطابقت، موافقت
  • یک دوسرے سے ملتا جلتا ہونا
  • (تنقید و تحقیق) مختلف نسخوں یا عبارتوں کا تجزیہ کرکے مطابق پیدا کرنا یا درست کرنا

Urdu meaning of tataabuq

Roman

  • baaham mutaabiq honaa, mutaabiqat, muvaafiqat
  • yak duusre se miltaa jultaa honaa
  • (tanqiid-o-tahqiiq) muKhtlif nusKho.n ya ibaarto.n ka tajziyaa karke mutaabiq paida karnaa ya darust karnaa

English meaning of tataabuq

Noun, Masculine

तताबुक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समानता, सदृशता, बराबरी, तुलना, उपमा, मुशाबहत।

تَطابُق کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَطابُق)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَطابُق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone