تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْوِیر" کے متعقلہ نتائج

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

آزادی نامَہ

رہائی كی سند (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی پَسَنْد

جو آزادی پسند کرتے ہیں، آزادی پسند، جسے آزادی پسند ہے

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادِی و بے تَعَلُّقی

مَذہَبی آزادی

اپنے مذہب کی پیروی کرنے کی آزادی ؛ کسی کام کو کرنے کی اجازت جو مذہب نے دی ہو

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

شَہْری آزادی

تقریر، تحریر اور اجتماع کی آزادی، وہ بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق.

مُجَسَّمَٔہ آزادی

آزادی کا مجسمہ یا بت آزادی ۔

مُجاہِدِینِ آزادی

برطانوی حکومت کے خلاف تحریک آزادی اور انقلاب میں حصہ لینے والے افراد، جابر اور غیرقانونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک اور انقلاب میں شامل افراد

وَجہِ آزادی

وہ رقم جو جنگ کے قیدی کی رہائی کے لیے قدیم زمانے میں دی جاتی رہی ، فدیہ ، زرِ رہائی ۔

اِعلانِ آزادی

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

کامِل آزادی

مکمل آزادی، کُلّی چھٹکارا، پوری خود مختاری

شَخْصی آزادی

وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو

مَدَنی آزادی

رہن سہن کی آزادی ، معاشرتی سہولت ۔

جَشْنِ آزادی

آزادی کا جشن، کسی ملک کا محکومیت سے آزاد ہونے کا جشن

اَلِفِ آزادی

رک : الف آزاد کا.

تَحْرِیکِ آزادی

مَنْشُورِ آزادی

آزادی کی دستاویز ، پروانۂ آزادی.

یَوم آزادی

غلامی سے نجات کا دن، کسی ملک کی آزادی کا دن

خَطّ ِ آزادی

تحریرجو کسی کو آزاد کرتے وقت لکھ دیتے ہیں تحریری وثیلہ، رہائی کی سند

جنگ آزادی

تَحْرِیکِ آزادیِ نِسْواں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْوِیر کے معانیدیکھیے

تَصْوِیر

tasviirतस्वीर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: تَصاوِیْر

اشتقاق: صَوّرَ

تَصْوِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • صورت بنانا، صورت گری

    مثال - تصویر بنانا ایک فن ہے جو سب کو نہیں آتا

  • شبیہ، نقش، نقشہ، مورت

    مثال - گھر کی صفائی کرتے ہوئے دادی اماں کے ہاتھ کا ایک شیشہ مل گیا اس پر کپڑا پھیرتے ہی میری تصویر روشن ہو گئی

  • (مجازاً) نہایت خوب صورت، قابل تصویر
  • حالت، کیفیت، مرقع
  • کیمرے کے وہ عکس جو کاغذ پر صفائی سے تیار کئے جاتے ہیں
  • (اصطلاحاً) کیمرہ کی بنی یا نقاش کی تیار کردہ تصویر جو برائے طباعت مختلف تکنیکی مراحل سے گزرتی ہے
  • (مجازاً) سراپا

شعر

English meaning of tasviir

Noun, Feminine, Singular

  • picture

    Example - Tasweer banana ek fan hai jo sabko nahin aata

  • painting

    Example - Ghar ki safai karte hue dadi-amma ke hath ka ek shisha mil gaya us par kapda pherte hi meri taswir raushan ho gayi

  • (Metaphorically) very beautiful
  • drawing
  • state, situation, condition
  • sketch
  • portrait

तस्वीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • वह कलापूर्ण रचना जिससे किसी वस्तु के बाहरी आकार-प्रकार या स्वरूप का ज्ञान होता हो, चित्र उतारना, खींचना, बनाना, रंग, कूँची आदि से बनाई जाने वाली किसी वस्तु, व्यक्ति या दृश्य की प्रतिकृति, चित्र, तसवीर, छवि, छाया, रूप, फ़ोटो, सरापा, मूत बनाना, चित्र खींचना, प्रतिकृति, छायाचित्र, आलोकचित्र, प्रतिमा, हालत

    उदाहरण - तस्वीर बनाना एक फ़न है जो सबको नहीं आता

  • छवि, उभरा हुआ चिह्न, नक़्शा, मूरत

    उदाहरण - घर की सफ़ाई करते हुए दादी अम्मा के हाथ का एक शीशा मिल गया उस पर कपड़ा फेरते ही मेरी तस्वीर रौशन हो गई

  • (लाक्षणिक) बहुत ख़ूबसूरत, देखे जाने के क़ाबिल
  • हालत, दशा, चित्रावली अर्थात एल्बम
  • कैमरे की वे छवियाँ जो काग़ज़ पर सफ़ाई से तैयार की जाती हैं
  • (पारिभाषिक) कैमरे की बनी या नक़्क़ाश अर्थात फ़ोटोग्राफ़र की तैयार की हुई तस्वीर जो छपाई के लिए विविध तकनीकी चरणों से गुज़रती है
  • (लाक्षणिक) सर से पैर तक, सर्वांग

تَصْوِیر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْوِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْوِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone