تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْنِیف" کے متعقلہ نتائج

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْنِیف کے معانیدیکھیے

تَصْنِیف

tasniifतसनीफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صَنَّفَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تَصْنِیف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا
  • فرضی بات کہنا، دل سے کوئی بات گھڑ لینا، دل سے بات بنا لینا، بات تراش لینا، سخن سازی
  • لکھی ہوئی کتاب، تحریر کیا ہوا مضمون
  • نوع نوع کرنا، جدا کرنا، جمع کرنا
  • (مجازاً) ایجاد کرنا
  • (مجازاً) قائم ہونا؛ اختیار کرنا
  • (ع۔ صنف)‏، نوع نوع کرنا‏، جُدا کرنا‏، جمع کرنا) مونث ۱- کوئی کتاب بنانا‏، طبیعت سے کوئی مضمون لکھنا ۲- تَصنیف کی ہوئی یہ کتاب آپ کی تصنیف ہے ۳- ایجاد‏، بنایا ہوا‏، تیّار کیا ہوا‏، یہ واقعہ بے اصل ہے جناب نے موقع پاکر تصنیف کرلیا‏، فرق کے لئے دیکھو تالیف

شعر

Urdu meaning of tasniif

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat se ko.ii mazmuun ya kitaab likhnaa, kisii mauzuu par alaihdaa alaihdaa abvaab me.n kitaab taiyyaar karnaa
  • farzii baat kahnaa, dil se ko.ii baat gha.D lenaa, dil se baat banaa lenaa, baat taraash lenaa, suKhan saazii
  • likhii hu.ii kitaab, tahriir kyaa hu.a mazmuun
  • nau nau karnaa, judaa karnaa, jamaa karnaa
  • (majaazan) i.ijaad karnaa
  • (majaazan) qaayam honaa; iKhatiyaar karnaa
  • (e। sinaf), nau nau karnaa, judaa karnaa, jamaa karnaa) muannas १- ko.ii kitaab banaanaa, tabiiyat se ko.ii mazmuun likhnaa२- tasniif kii hu.ii ye kitaab aap kii tasniif hai ३- i.ijaad, banaayaa hu.a, tiiXyaar kyaa hu.a, ye vaaqiya beasal hai janaab ne mauqaa paakar tasniif karaliyaa, farq ke dekho taaliif

English meaning of tasniif

Noun, Feminine

  • a literary composition, book, writing (an original book, article, etc.), compiling

तसनीफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार की साहित्यिक कृति या रचना
  • रचना, लेखन
  • (मजाज़न) ईजाद करना
  • (मजाज़न) क़ायम होना , इख़तियार करना
  • ۔(ए।'सिनफ़)। नौ नौ करना। जुदा करना। जमा करना।) मुअन्नस। १।कोई किताब बनाना। तबीयत से कोई मज़मून लिखना।२। तसनीफ़ की हुई। ये किताब आप की तसनीफ़ है। ३।ईजाद। बनाया हुआ। ती्यार क्या हुआ। ये वाक़िया बेअसल है जनाब ने मौक़ा पाकर तसनीफ़ करलिया। फ़र्क़ के लिए देखो तालीफ़
  • तबीयत से कोई मज़मून या किताब लिखना, किसी मौज़ू पर अलैहदा अलैहदा अबवाब में किताब तैय्यार करना
  • नौ नौ करना,जुदा करना,जमा करना
  • पुस्तक लिखना,किताब बनाना, रचना, लिखी हुई पुस्तक, बनाई हुई कविता, मनगढंत, कपोल-कल्पित, फ़र्जी बात
  • पुस्तक लिखना,किताब बनाना, रचना, लिखी हुई पुस्तक, बनाई हुई कविता, मनगढंत, कपोल-कल्पित, फ़र्जी बात
  • फ़र्ज़ी बात कहना, दिल से कोई बात घड़ लेना, दिल से बात बना लेना, बात तराश लेना, सुख़न साज़ी
  • लिखी हुई किताब, तहरीर क्या हुआ मज़मून

تَصْنِیف کے مترادفات

تَصْنِیف کے متضادات

تَصْنِیف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْضِیل

فوقیت، ترجیح، فضلیت دینا

تَفضِیْلِ بَعْض

لفظاً: بعض پر فضلیت دینا، قواعد: صفت کا وہ درجہ جس کے ذریعے ایک موصوف کی بعض پر ترجیح ظاہر کی جائے (فارسی میں صفت کے بعد ’ تر‘ لگا کر ظاہر کرتے ہیں، جیسے: بہتر = بہت اچھا).

تَفْضِیلِ کُل

(لفظاً) تمام پر فضلیت دینا

تَفْضِیلِ نَفْسی

(لفظاً) ذاتی صفت ؛ (قواعد) صفت کا وہ درجہ جس میں موصوف کو کسی اور پر ترجیح اور فضلیت نہ دی جائے .

تَفْضِیلَہ

زری کے کام کا کپڑا .

تَفْضیلی

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے

تَفْضِیلِیَہ

وہ گروہ جو حضرت علی ؓ کی شہادت کے فوری بعد اور خوارج کی سرگرمیوں سے پیدا ہوا اس گروہ نے عقائد و عبادات و معمولات میں کسی قسم کا تصرف نہیں کیا یہ لوگ نماز روزہ حج زکواۃ اور قرآن و سنت کے تمام احکامات پر مکمل عمل پیرا رہے مگر ان میں صرف یہ فرق تھا کہ رسول اللہ ؐ کے تمام صحابہ کرام میں حضرت علیؓ کو علم و عمل کے اعتبار سے افضل سمجھتے اس عقیدہ کے لوگ سنیوں میں بھی موجود تھے جو دیگر صحابہ سے حضرت علیؓ کو افضل سمجھتے ہیں مگر ان کا خلافت راشدہ پر بھی ایمان کامل ہے.

تَفاضُل

فضلیت، بزرگی، ایک دوسرے پر برتری

تَفَضُّل

بڑائی، برتری، فضلیت، زیادتی، بیشی، نیکی، احسان، مہربانی، عنایت، لطف و کرم

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

اَفْضَلُ التَّفْضِیل

(قواعد) صفت کا وہ صیغہ جو سب پر ترجیح کے معنی دے، افعل التفضیل، تفضیل کل

تَشْبِیہِ تَفْضِیل

وہ تشبیہ جس میں مشبہ کو مشبہ یہ پر ترجیح دی جائے.

اِسْمِ تَفْضِیل

(صرف) وہ اسم صفت جو دوسری چیز کے مقابلے میں اپنے موصوف کی ترجیح ظاہر کرے، جیسے اچھا (یعنی برے کے مقابلے میں)، بہت اچھا (یعنی بہتوں سے اچھا) سب سے اچھا.

تَفَضُّلات

(بطور واحد) عنایت، مہربانی، بخشش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْنِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْنِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone