تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْخِیر کائِنات" کے متعقلہ نتائج

تَسْخِیْر

تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا

تَسْخِیْرِ قُلْوب

لوگوں کے من کو اپنے اخلاق و اطوار سے جیت لینا

تَسْخِیر کا عَمَل

(کسی کو) قابو میں کرنے کا عمل یا تعویز عمل روحانیت ، حاضرات .

تَسْخِیرِ ہَمزاد

मंत्र आदि के द्वारा ‘हमज़ाद’ को अपने वस में कर लेना, कहते हैं कि हमज़ाद के वशीभूत हो जाने पर मनुष्य जो चाहे कर सकता है, क्योंकि ‘हमज़ाद’ बड़ा शक्तिशाली होता है।

تَسْخِیرِ ماہْتاب

چاند کو مسخر کرنا ، چاند پر تصرف حاصل کرنا ، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا .

تَسْخِیرِ عالَم

دنیا کو مسخر کرنا ، کائنات پر تصرف حاصل کرنا ، ساری دنیا پر حکومت کرنا .

تَسْخِیرِ عَلْوی

تسخیر ملائکہ اور تسخیر کواکب .

تَسخِیر نَو

recapture

تَسْخِیر کَرنا

capture

تَسْخِیرِ خَلا

خلا کو مسخر کرنا ، خلا پر تصرف حاصل کرنا .

تَسْخِیرِ قَلْب

(کسی کے) دل کو اپنی طرف مائل کرنا .

تَسْخِیرِ آفتاب

سورج کو مسخر کرنا ، سورج پر تصرف حاصل کرنا سورج کوسرکرنا.

تَسْخِیرِ مَرْتَبَت

رک : تسخیر بالحال .

تَسْخِیر بِالحال

تسخیر جو حال سے ہوتی ہے جیسے رعایا بادشاہ کو مسخر کرتی ہے اور وہ ان کے امور میں مستعد رہتا ہے

تَسْخِیر کائِنات

رک، تسخیرعالم

تَسْخِیری

تسخیر (رک) سے منسوب .

تَسْخِیری حَرْکَت

(فلسفہ) وہ حرکت جس کا سرچشمہ نفس ہے یعنی نفس طبیعت کو اپنا خادم اور آلہ کاربنا کر اس حرکت کو پیدا کرتاہے .

سُرْمَۂ تَسْخِیر

وہ سُرمہ جس میں مَنتر یا دُعا سے یہ تاثیر آجائے کہ جو آن٘کھ میں لگائے دیکھنے والے اس کے مسخّر ہو جائیں ، وہ سُرمہ جس کا ڈالنے والا دوسروں کو رام کرے یا قابُو میں کر لے.

چِلَّۂ تَس٘خِیر

وہ عمل جو کسی کو مسخر کرنے کے لئے کیا جائے

عَمَلِ تَسْخِیر

دعا، منتر، افسوں وغیرہ کے ذریعے کسی کو قابو میں کرنے کا کام

دامِ تَس٘خِیر

تابع کرنا، مُطیع بنانا، قابُو میں کرنا

عِلْمِ تَسْخِیر

वशीकरण-शास्त्र ।

خَلائی تَسْخِیر

خلا کو مسخر کرنے کا عمل ، خلا میں میشنوں اور انسانوں کی پرواز اور کارووائیاں .

نَقْش تَسخِیر

محبت کا وہ تعویذ جس سے معشوق قابو میں آ جائے، بس میں کر لینے والا جنتر

نا قابِلِ تَسخِیر

جسے فتح نہ کیا جا سکے، جو قابو میں نہ آ سکے، مضبوط، پکا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْخِیر کائِنات کے معانیدیکھیے

تَسْخِیر کائِنات

tasKHiir-e-kaa.enaatतस्ख़ीर-ए-काएनात

وزن : 2222121

  • Roman
  • Urdu

تَسْخِیر کائِنات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک، تسخیرعالم

شعر

Urdu meaning of tasKHiir-e-kaa.enaat

  • Roman
  • Urdu

  • ruk, tasKhiir-e-aalam

English meaning of tasKHiir-e-kaa.enaat

Noun, Feminine

  • conquest of the universe

तस्ख़ीर-ए-काएनात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विश्व पर नियंत्रण या क़ब्ज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَسْخِیْر

تابع کرنا، فرماں بردار بنانا، قبضے میں کرنا، فتح کرنا

تَسْخِیْرِ قُلْوب

لوگوں کے من کو اپنے اخلاق و اطوار سے جیت لینا

تَسْخِیر کا عَمَل

(کسی کو) قابو میں کرنے کا عمل یا تعویز عمل روحانیت ، حاضرات .

تَسْخِیرِ ہَمزاد

मंत्र आदि के द्वारा ‘हमज़ाद’ को अपने वस में कर लेना, कहते हैं कि हमज़ाद के वशीभूत हो जाने पर मनुष्य जो चाहे कर सकता है, क्योंकि ‘हमज़ाद’ बड़ा शक्तिशाली होता है।

تَسْخِیرِ ماہْتاب

چاند کو مسخر کرنا ، چاند پر تصرف حاصل کرنا ، انسان کا چاند کی دنیا میں اترنا .

تَسْخِیرِ عالَم

دنیا کو مسخر کرنا ، کائنات پر تصرف حاصل کرنا ، ساری دنیا پر حکومت کرنا .

تَسْخِیرِ عَلْوی

تسخیر ملائکہ اور تسخیر کواکب .

تَسخِیر نَو

recapture

تَسْخِیر کَرنا

capture

تَسْخِیرِ خَلا

خلا کو مسخر کرنا ، خلا پر تصرف حاصل کرنا .

تَسْخِیرِ قَلْب

(کسی کے) دل کو اپنی طرف مائل کرنا .

تَسْخِیرِ آفتاب

سورج کو مسخر کرنا ، سورج پر تصرف حاصل کرنا سورج کوسرکرنا.

تَسْخِیرِ مَرْتَبَت

رک : تسخیر بالحال .

تَسْخِیر بِالحال

تسخیر جو حال سے ہوتی ہے جیسے رعایا بادشاہ کو مسخر کرتی ہے اور وہ ان کے امور میں مستعد رہتا ہے

تَسْخِیر کائِنات

رک، تسخیرعالم

تَسْخِیری

تسخیر (رک) سے منسوب .

تَسْخِیری حَرْکَت

(فلسفہ) وہ حرکت جس کا سرچشمہ نفس ہے یعنی نفس طبیعت کو اپنا خادم اور آلہ کاربنا کر اس حرکت کو پیدا کرتاہے .

سُرْمَۂ تَسْخِیر

وہ سُرمہ جس میں مَنتر یا دُعا سے یہ تاثیر آجائے کہ جو آن٘کھ میں لگائے دیکھنے والے اس کے مسخّر ہو جائیں ، وہ سُرمہ جس کا ڈالنے والا دوسروں کو رام کرے یا قابُو میں کر لے.

چِلَّۂ تَس٘خِیر

وہ عمل جو کسی کو مسخر کرنے کے لئے کیا جائے

عَمَلِ تَسْخِیر

دعا، منتر، افسوں وغیرہ کے ذریعے کسی کو قابو میں کرنے کا کام

دامِ تَس٘خِیر

تابع کرنا، مُطیع بنانا، قابُو میں کرنا

عِلْمِ تَسْخِیر

वशीकरण-शास्त्र ।

خَلائی تَسْخِیر

خلا کو مسخر کرنے کا عمل ، خلا میں میشنوں اور انسانوں کی پرواز اور کارووائیاں .

نَقْش تَسخِیر

محبت کا وہ تعویذ جس سے معشوق قابو میں آ جائے، بس میں کر لینے والا جنتر

نا قابِلِ تَسخِیر

جسے فتح نہ کیا جا سکے، جو قابو میں نہ آ سکے، مضبوط، پکا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْخِیر کائِنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْخِیر کائِنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone