تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَشْوِیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْوِیش کے معانیدیکھیے
تَشْوِیش کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
-
پریشانی، گھبراہٹ، بیقراری
مثال - آلودگی ماحول کی وجہ سے تشویش ہو رہی ہے
- تردد، فکر، سوچ
- ڈر، خوف
وضاحتی ویڈیو
شعر
ہر ایک کے چہرے پہ ہے تشویش نمایاں
بیٹھے ہیں مسیحا ترے بیمار سے لگ کر
یہی تشویش شب و روز ہے بنگالے میں
لکھنؤ پھر کبھی دکھلائے مقدر میرا
کسی صورت سے ہوئی کم نہ ہماری تشویش
جب بڑھی دل سے تو آفاق میں پھیلی تشویش
English meaning of tashviish
Noun, Feminine, Singular
-
grief, care, anxiety, disquietude, perplexity, distraction, uneasiness
Example - Aaludagi-e-mahaul ki wajah se tashvish ho rahi hai
- concern, confusion
- worry, angst, apprehension, alarm, anxiousness
तशवीश के हिंदी अर्थ
تَشْوِیش کے مترادفات
تَشْوِیش کے متضادات
تَشْوِیش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَشْوِیش)
تَشْوِیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔