تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَشْت چَوکی" کے متعقلہ نتائج

طَشْت

بڑی طشتری، کونڈا، تھال، لگن، پرات، تسلا

طَشْت دار

بادشاہوں اور امیروں کے وہ ملازم جو ہاتھ دھلانے کی خدمت پر مامور ہوں.

طَشْتی

طشت کی جیسی ، طشت کی طرح کی.

طَشْتِ اُفَق

آسمَان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے.

طَشْت اَزْ بام ہونا

راز فاش ہونا، بھید کھلنا

طَشْتِ فَلَک

(کنَایۃً) آسمان جو کہ لگن کی مثل ہے.

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْت چَوکی

وہ چوکی جس پر بیٹھ کر طشت میں رفع حاجت کرتے ہیں

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

طَشْت اَزْ بام

ظاہر، کُھلا ہوا، مشہور، افشائے راز

طَشْتِ زَرِّیں

سونے کا تھال ؛ (کنایۃً) سورج.

طَشْتِ نِگُوں

الٹا پیالہ، آسمان

طَشْت اَز بام کَرنا

راز کو ظاہر کردینا ، افشا کردینا ، کسی بات کو کھول کر پیش کردینا.

طَشْت اَز بام کَر دینا

رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، کسی کو برائی کے ساتھ شہرت دینا.

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

طَشْت و غُسْل خانے کی چوکی

A commode.

طَشْت و چَوکی خانے کی چَوکی

A commode.

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

فِیروزہ طَشْت

خسرو کا تخت

خَبَر طَشْت اَزْ بام ہونا

شہرت ہوجانا ، اِطّلاع پھیل جانا ؛ بھانڈا پُھوٹ جانا ، بھید کُھل جانا .

راز طَشْت اَزْ بام ہونا

بھید ظاہر ہو جانا، راز کھلنا، بھانڈا پھوٹ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَشْت چَوکی کے معانیدیکھیے

طَشْت چَوکی

tasht-chaukiiतश्त-चौकी

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

طَشْت چَوکی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • و ہ چوکی اور تشت جو زچہ خانے یا امیروں کے پائخانے میں رکھا جاتا ہے.
  • وہ چوکی جس پر بیٹھ کر طشت میں رفع حاجت کرتے ہیں
  • وہ چوکی جس میں طشت لگا ہوتا ہے اور جس پر بیٹھ کر مُن٘ھ دھویا جاسکتا ہے اور وضو وغیرہ کیا جاسکتا ہے

Urdu meaning of tasht-chaukii

  • Roman
  • Urdu

  • o- ha chaukii aur tasht jo zachcha Khaane ya amiiro.n ke paa.iKhaane me.n rakhaa jaataa hai
  • vo chaukii jis par baiTh kar tasht me.n rafaa haajat karte hai.n
  • vo chaukii jis me.n tasht laga hotaa hai aur jis par baiTh kar munh dhoyaa ja saktaa hai aur vuzuu vaGaira kiya ja saktaa hai

English meaning of tasht-chaukii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • commode
  • the stool which contains the basin and on which the mouth can be washed for ablution etc.

तश्त-चौकी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो चौकी जिस पर बैठ कर शौच करते हैं
  • वो चौकी जिसमें प्याला लगा होता है और जिस पर बैठ कर मुंह धोया जा सकता है और वुज़ू आदि किया जा सकता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَشْت

بڑی طشتری، کونڈا، تھال، لگن، پرات، تسلا

طَشْت دار

بادشاہوں اور امیروں کے وہ ملازم جو ہاتھ دھلانے کی خدمت پر مامور ہوں.

طَشْتی

طشت کی جیسی ، طشت کی طرح کی.

طَشْتِ اُفَق

آسمَان کا کنارہ جو زمین سے ملا ہوا دکھائی دیتا ہے.

طَشْت اَزْ بام ہونا

راز فاش ہونا، بھید کھلنا

طَشْتِ فَلَک

(کنَایۃً) آسمان جو کہ لگن کی مثل ہے.

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْت چَوکی

وہ چوکی جس پر بیٹھ کر طشت میں رفع حاجت کرتے ہیں

طَشْت اَزْ بام اُفْتادَہ

(لفظاّ) طشت کوٹھے پر سے گر پڑا ؛ (کنایۃً) بہت بدنامی اور رسوائی ہوئی.

طَشْت اَزْ بام

ظاہر، کُھلا ہوا، مشہور، افشائے راز

طَشْتِ زَرِّیں

سونے کا تھال ؛ (کنایۃً) سورج.

طَشْتِ نِگُوں

الٹا پیالہ، آسمان

طَشْت اَز بام کَرنا

راز کو ظاہر کردینا ، افشا کردینا ، کسی بات کو کھول کر پیش کردینا.

طَشْت اَز بام کَر دینا

رسوا کرنا ، بدنام کرنا ، کسی کو برائی کے ساتھ شہرت دینا.

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

طَشْت و غُسْل خانے کی چوکی

A commode.

طَشْت و چَوکی خانے کی چَوکی

A commode.

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

فِیروزہ طَشْت

خسرو کا تخت

خَبَر طَشْت اَزْ بام ہونا

شہرت ہوجانا ، اِطّلاع پھیل جانا ؛ بھانڈا پُھوٹ جانا ، بھید کُھل جانا .

راز طَشْت اَزْ بام ہونا

بھید ظاہر ہو جانا، راز کھلنا، بھانڈا پھوٹ جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَشْت چَوکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَشْت چَوکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone