تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْرِیفْ آوری" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْرِیفْ آوری کے معانیدیکھیے

تَشْرِیفْ آوری

tashriif-aavariiतशरीफ़-आवरी

وزن : 221212

تَشْرِیفْ آوری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (کسی امیر، معزز یا بزرگ شخص کی) آمد، آنا، حاضر ہونا
  • ۔مونث۔ آنا۔ بزرگ کا آنا۔ تعظیم کی غرض سے بولتے ہیں۔ ؎

English meaning of tashriif-aavarii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • arrival of (some respected or venerable person)

तशरीफ़-आवरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विराजमान होना, पदार्पण करना, तेश्रीफ़ लाना, शुभागमन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْرِیفْ آوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْرِیفْ آوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone