اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْکِیل کے معانیدیکھیے
تَشْکِیل کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- شکل بنانا، صورت بنانا، خاکہ تیار کرنا، بنانا مرتب کرنا، شکل دینا
شعر
میں جاگتے میں کہیں بن رہا ہوں از سر نو
وہ اپنے خواب میں تشکیل کر رہا ہے مجھے
ایک جہان لا یعنی غرقاب ہوا
ایک جہان معنی کی تشکیل ہوئی
وقت بے وقت جھلکتا ہے مری صورت سے
کون چہرہ مری تشکیل میں آیا ہوا ہے
English meaning of tashkiil
تَشْکِیل کے مترادفات
تَشْکِیل کے متضادات
تَشْکِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَشْکِیل)
تَشْکِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔