تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصْحِیح" کے متعقلہ نتائج

اِنْتِہا

حد، نہایت، اوج، عروج

اِنْتِہائی

حد سے حد ، زیادہ دے زیادہ .

اِنْتِہا کو

حد درجہ ، بے حد بہت زیادہ.

اِنْتِہا کا

حد درجہ کا یا کی ، پرلے سرے کا یا کی، بہت زیادہ

اِنْتِہا کی

حد درجہ کا یا کی، پرلے سرے کا یا کی، بہت زیادہ

اِنْتِہار

اِنْتِہاک

عزت یا پاکدامنی کے برخلاف کوئی کام کرنا

اِنْتِہاب

اِنْتِہاض

اِنْتِہاس

دانتوں سے جھنجھوڑنا

اِنْتِہا لینا

بات کی تہ پانا، کس بات کی حد کا اندازہ لگانا.

اِنْتِہا لینی

بات کی تہ پانا، کس بات کی حد کا اندازہ لگانا.

اِنْتِہا رَس

کسی امر کی غرض و غایت تک پہنچنے والا، بات کی تہ تک غور کرنے والا.

اِنْتِہائِیَہ

انتہا سے نسبت رکھنے والا؛ آخری ، انجامی (امر وغیرہ).

اِنْتِہا پَسَنْد

(سیاست) حالات یا نظام کو بالکل بدل دینے کا حامی، حکومت وقت کو ختم کر دینے کا نظریہ رکھنے والا

اِنْتِہا پَسَنْدی

حد سے گُزرنے والا عمل

اِنْتِہا پَسَنْدانَہ

جس میں انتہا پسند (رک) کے خیالات یا اقدامات کی روشن پائی جائے اعتدال سے ہٹا ہوا (کام).

اِنْتِہائی نَرمی سے

اِنْتِہائے عالَم

اِنْتِہائی تَرَقّی

اتنی ترقی جتنی کہ ممکن ہو سکے

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

اِنْتِہائے عِشق

اِنْتِہائے مَعْرِفَت

عرفان کی حدد

اِنْتِعاظ

مرد یا عورت کے اعضائ خاص کا جماع کی شدید خواہش میں تناؤ اور ابھار

اِنْتِعاظِیَہ

انتعاط (رک) سے منسوب : جماع کی شدید خواہش میں اعضاے تناسل کے تناو اور ابھار سے متعلق.

اِنْتِعاشِی

انتعاش (رک) سے منسوب.

اِنْتِعاش

خوشی اور انبساط، خوش حال ہونا

لا اِنْتِہا

جس کی حد نہ ہو، بے حد، لا متناہی، لامحدود

بے اِنْتِہا

بے اندازہ، بے حد

فَرْحَت اِنْتِہا

خوشی سے ملتا ہوا، خوش گوار، فرح بخش

مَظالِم کی اِنْتِہا کَرْنا

بہت زیادہ ظلم کرنا ؛ بہت اذیت دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصْحِیح کے معانیدیکھیے

تَصْحِیح

tas.hiihतस्हीह

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: قانونی

اشتقاق: صَحَحَ

تَصْحِیح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درست کرنا، ٹھیک کرنا، صحیح کرنا، غلطی دور کرنا، اصلاح

    مثال - اگر غلطی ہو بھی جائے تو اس کی تصحیح کر لینی چاہیے

  • (قانون) کسر دور کرنے کے قاعدہ کو کہتے ہیں یعنی وہ قاعدہ یا اصول جس سے ورثا کے حصے بجائے کسر کے صحیح اعداد میں تقسیم کیے جا سکیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tas.hiih

Noun, Feminine

  • correction, rectification, amendment, emendation in text

    Example - Agar ghalti ho bhi jaye to uski tasheeh kar leni chahiye

तस्हीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ग़लती दूर करना, सही करना, धार करना, भूल को ठीक करना, दुरुस्त करना

    उदाहरण - अगर ग़लती हो भी जाए तो उसकी तसहीह कर लेनी चाहिए

تَصْحِیح کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصْحِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصْحِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone