تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشْہِیر" کے متعقلہ نتائج

اِضافَہ

مقدار یا تعداد میں بیشی، افزونی، بڑھوتری

اِضافَہ کَرنا

اِضافَت

دو چیزوں کا باہمی تعلق، لگاؤ، نسبت

اِضافَتِ مَقْلُوب

فارسی ترکیب کے مضاف و مضاف الیہ یا صفت و موصوف میں سے کسرۂ اضافت حزف کرکے انکی ترکیب الٹ دینا، جیسے : بچۂ سپاہی کی جگہ سپاہی بچہ، مرد نیک کی جگہ نیک مرد، وغیرہ

اِضافَت لَگْنا

(کسی کام یا بات کا) پے درپے ہونا، تسلسل بندھنا

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ تَعَلُّق

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

اِضافَتِ ظَرْفی

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں ایک ظرف ہو اور دوسرا مظروف، جیسے: شربت کا گلاس، دوات کی سیاہی

اِضافَتِ اِسْتِعارَہ

(قواعد) مشبہ بہ کے قرینے کی اضافت مشبہ کی طرف، جیسے : پاے فکر. (لفت، فکر، اس بات کا قرینہ ہے کہ اسے قائل نے اپنے زہن میں ایک انسان سے تشبیہ دی ہے، یعنی انسان مشبہ بہ ہے)، اس طرح عقل کے ناخن، موت کے پنجے

اِضافَتِ تَشْبِیہی

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں مضاف الیہ مشبہ ہو اور مضاف مشبہ بہ، جیسے : طعنے کا نیزہ، نیزوں کا مین٘ھ وغیرہ

اِضافَتِ بَیانی

(قواعد) ان دو لفظو ں کی اضافت جن میں مضاف، مضاف الیہ سے بنا ہو، جیسے : لوہے کی میخ، دیوارِ گِلی وغیرہ

اِضافَت بَہ اَدْنیٰ مُلابَسَت

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں کوئی ایسا معمولی لگاو ہو جو باقی آٹھ اضافتوں میں نہیں ہوتا، جیسے : ہمارا ملک، تمھاری فوج وغیرہ.

اِضافَتِ تَوصِیفی

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں ایک صفت ہو اور دوسرا موصوف، جیسے : بے دودھ کی چائے ، دل کا تنگ، روز روشن ، شب تاریک،

اِضافَتِ تَوضِیحی

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں مضاف الیہ، مضاف کی وضاحت کرے، (دوسرے لفظوں میں) مضاف عا ہو اور مضاف الیہ خاص، جیسے : مارچ کا مہینہ، کراچی کا شہر وغیرہ

اِضافَتِ تَمْلِیکی

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں ایک مالک ہو دوسرا معلوک جیسے : انور کی کیاب، گان﷽و کا زمیندار وغیرہ .

اِضافَتِ تَخْصِیصی

(قواعد) ان دو لفظوں کی اضافت جن میں مضاف الیہ کی وجہ سے مضاف میں خصوصیت پیدا ہوجائے ، لیکن یہ خصوصیت ملکیت اور ظرفیت سے متعلق نہ ہو، جیسے : عارف کا ہاتھ، ریل کا انجن

اِضافات

اضافت (رک) کی جمع

اضافی

مزید ، اور، اصلی یا مقررہ کے علاوہ.

اَضْعافِ مُضاعَف

کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ .

اِضافِیَہ

اضافہ شدہ، جو ذاتی نہ ہو، جو ذات کے علاوہ ہو (عربی جمع یا اسم مونث الفاظ کے ساتھ مستعمل)

اَضْعافِ مُضاعَفَہ

کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ

اِضافِیَت

آئنسٹائن کا نظریۂ اضافیت

اَضْعافاً مُّضاعَفَہ

کئی کئی گنا، بہت بہت زیادہ

مَعْنَوِی اِضافَہ

وہ اضافہ جو معنی کی وضاحت کرے ، معنی کو واضح کرنے والا اضافہ

مَشْرُوطُ الْاِضافَہ

جس میں اضافے کی قید اور یقین ہو ۔

حَک و اِضافَہ

مُسْتَوجِب اِضافَۂ لَگان

(قانون) لگان کے اضافے کے لائق

نیک چلنی کا اضافہ تنخواہ

بعض محکموں میں نیک چلنی کی وجہ سے خاص ترقی ملتی ہے جیسے پولیس

ذُو اَضْعافِ اَقَل

(ریاضی) جو عدد کئی عددوں پر پورا تقسیم ہو سکے اور اس سے کوئی چھوٹا عدد ایسا نہ ہو کہ ان عددوں پر پورا تقسیم ہوتا ہو اس عدد کو ان عددوں کا ذواضعاف اقل کہتے ہیں وہ چھوٹے سے چھوٹا مشترک عدد جو دیے ہوئے عددوں کو پورا تقسیم کرسکے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشْہِیر کے معانیدیکھیے

تَشْہِیر

tash.hiirतशहीर

اصل: عربی

وزن : 221

تَشْہِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) شہرت پانا، ڈھنڈورا پیٹنا، منادی کرنا، مشہور کرنا، شہرت دینا، شہرت، ڈھنڈورا، منادی
  • (مجازاً) بدنامی، رسوائی، رسوا کیا جانا
  • (بطور سزا) کسی مجرم کا منھ کالا کر کے رسوائی کے لیے گدھے کی سواری پر بازار بازار پھرانا، کسی کی لاش کو رسوا کرنے کی غرض سے گشت کرانا

شعر

English meaning of tash.hiir

Noun, Feminine

  • (Lexical) publicity, public exposure, proclaiming, publishing
  • ( Metaphorically) disgrace, infamy
  • (Punishment) marking a criminal, parading (an offender) as a public example, public exposure (of an offender, who is mounted on an ass often with his face blackened and turned towards the animal's tail and paraded through the city), public exposure of a criminal

तशहीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( शाब्दिक) प्रसिद्ध करना, ख्याति प्रदान करना, मशहूर करना, प्रचार-प्रसार, शोहरत, ढंढोरा
  • ( लाक्षणिक) कलंकित करना, अपकीर्ती करना, बदनामी, रुसवाई, रुसवा किया जाना
  • (दंडात्मक रूप में) किसी को बुरी तरह जनता में बदनाम करना, बाज़ार-बाज़ार फिराना या मुँह काला करके चारों ओर घुमाना, जैसे: गधे पर चढ़ाकर निकालना

تَشْہِیر سے متعلق دلچسپ معلومات

تشہیر اس لفظ کے معنی تو’’شہرت‘‘ ہی کے ہیں، لیکن اردو روزمرہ کے بموجب اس میں تھوڑا سا شائبہ برائی کا بھی ہے۔ یعنی’’تشہیر‘‘ یا تو بری بات یا چیزکی ہوتی ہے، یا ایسی بات کی جسے راز میں رکھنا مقصود تھا۔ یا پھر کسی بات کی شہرت برے طور پر کی جائے تو اسے ’’تشہیر‘‘ کہیں گے۔ مثلاً : مناسب:آج کل قرۃ العین حیدر کے ناول ’’چاندنی بیگم‘‘ کی بہت شہرت ہے۔ مناسب: عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی سہی میری وحشت تری شہرت ہی سہی (غالب) مناسب: مخالفوں نے اس کی رشو ت خوری کی خوب تشہیر کی۔ مناسب: اس بات کو پوشیدہ رکھنا، اس کی تشہیر نہ ہونے دینا۔ مناسب: قاتل ہماری نعش کی تشہیر ہے ضرور آئندہ تا کوئی نہ کسی سے وفا کرے (سودا) نامناسب: اپنے سورماؤں کی خوب تشہیر کرو کہ دشمن کے حوصلے پست ہوں۔ مناسب: اپنے سورماؤں کو خوب شہرت دو ۔۔۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشْہِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشْہِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone