تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَفّی" کے متعقلہ نتائج

گُتّھی

وہ گرہ جو دھاگے، ڈور یا تار وغیرہ کے الُجھ جانے سے پڑ جاتی ہے

گُتّھی ہونا

دست و گریباں ہونا ، ہاتھا پائی کرنا.

گُتّھی مُتھی ہونا

غٹ پٹ ہونا ، اُلجھ جانا ، پھنس جانا.

گُتّھی پَڑْنا

تاگے وغیرہ کا الجھنا، سوت میں گرہ پڑ جانا

گُتّھی ڈالْنا

گرہ لگانا.

گُتّھی کُھلْنا

عقدہ کا حل ہونا ، مُشکل دُور ہونا ، حل نکل آنا.

گُتّھی سُلْجھانا

عقدہ حل کرنا، مشکل آسان کرنا، مشکل دور کرنا

گُتّھی سُلَجْھنا

رک : گتھی سلجھانا جس کا یہ لازم.

گُتّھی سازی کَرنا

گتّھی ڈالنا ، پیچ پیدا کرنا ، جھگڑے کھڑے کرنا ، مسائل اور الجھن پیدا کرنا.

دِل کی گُتّھی

دلی رنجش ، ملال خاطر

قِسْمَت کِی گُتّھی نِکَلنا

مصیبت رفع ہونا، تکلیف دور ہونا، مشکل دور ہونا

دِل میں گُتّھی پَڑْنا

کسی کی طرف سے دل میں رنج پیدا ہونا ؛ دل میں فرق آنا ، دل میں گرہ پڑنا

قِسْمَت کِی گُتّھی کُھلنا

مصیبت رفع ہونا، تکلیف دور ہونا، مشکل دور ہونا

دِل کی گُتّھی کھولْنا

رنجش دور کرنا ، ملال رفع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَفّی کے معانیدیکھیے

تَشَفّی

tashaffiiतशफ़्फ़ी

اصل: عربی

تَشَفّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تسلی، ڈھارس، بہلاوا، طفل تسلی، صحت، شفا، بحالی، قرار، قیام، اطمینان، دل جمعی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tashaffii

Noun, Feminine

  • satisfaction, consolation, calmness, reassurance

तशफ़्फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सान्त्वना, ढाढ़स, दिलासा, तसल्ली, रोगमुक्ति, शिफ़ा, इतमीनां, सुकून

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَفّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَفّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone