تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَشَفّی" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَشَفّی کے معانیدیکھیے

تَشَفّی

tashaffiiतशफ़्फ़ी

اصل: عربی

تَشَفّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تسلی، ڈھارس، بہلاوا، طفل تسلی، صحت، شفا، بحالی، قرار، قیام، اطمینان، دل جمعی

    مثال - خزان کے خوف سے مافوق ارض گنبد گردوںتشفی کو تصور کا چمن ہم نے بنایا ہے ( ۱۸۲۸، دیوان ہوس (ق) ، ۹۲ ) اف : دینا، کرنا. ( ۱۸۲۸، دیوان ہوس (ق) ، ۹۲ ) - بھوک لگنے پر غیر خوردنی کھانا بھی لذیذ اورتشفی بخش لگتا ہے

  • صحت، شفا، بحالی
  • قرار، قیام
  • تسلی، ڈھارس
  • سکون، (جوش کا) خاتمہ
  • سہارا، آسرا
  • بہلاوا، طفل تسلی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tashaffii

Noun, Feminine

  • satisfaction, consolation, calmness, reassurance

    Example - Bhuk lagne par ghair khurdani khana bhi laziz aur tashaffi-bakhsh lagta hai

तशफ़्फ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सान्त्वना, ढाढ़स, दिलासा, तसल्ली, रोगमुक्ति, शिफ़ा, इतमीनां, सुकून

    उदाहरण - भूक लगने पर ग़ैर-ख़ुर्दनी खाना भी लज़ीज़ और तशफ़्फ़ी-बख़्श लगता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَشَفّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَشَفّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone