تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْبِیح خانَہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْبِیح خانَہ کے معانیدیکھیے

تَسْبِیح خانَہ

tasbiih-KHaanaतस्बीह-ख़ाना

وزن : 22122

Roman

تَسْبِیح خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ۱. عبادت خانہ ،محل شاہی وغیرہ کا وہ حسہ جہاں ورد و ظائف وغیرہ تسبیح پر پڑھے جاتے تھے
  • ۲، (مجازاََ) وہ جگہ جہاں بادشاہ علماء وزیاد سے ملاقات کرے

Urdu meaning of tasbiih-KHaana

Roman

  • ۱. ibaadatkhaanaa, mahl shaahii vaGaira ka vo hissaa jahaa.n varad-o-zaa.if vaGaira tasbiih par pa.Dhe jaate the
  • ۲، (mujaazaa) vo jagah jahaa.n baadashaah ulmaa vazyaad se mulaaqaat kare

English meaning of tasbiih-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • chapel, an oratory, the part of royal palace etc. where chanting mantra etc. were read, Metaphorically: the place where kings meet to the religious scholars and more

तस्बीह-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूजास्थल, राजभवन आदि का वो भाग जहाँ जाप, जप, मन्त्र आदि पढ़े जाते थे, प्रतीकात्मक: वो स्थान जहाँ राजा धर्म विद्वानों से शिष्टाचार भेट किया करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْبِیح خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْبِیح خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone