تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسْبِیح ہِلانا" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسْبِیح ہِلانا کے معانیدیکھیے

تَسْبِیح ہِلانا

tasbiih hilaanaaतस्बीह हिलाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

تَسْبِیح ہِلانا کے اردو معانی

  • دکھانے کے لیے تسبیح پڑھنا ، اصل میں مقصد تسبیح پڑھنا نہ ہولیکن دوسروں کے دیکھانے کے لیے تسبیح کے دانوں کا شمار کرنے رہنا

Urdu meaning of tasbiih hilaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dikhaane ke li.e tasbiih pa.Dhnaa, asal me.n maqsad tasbiih pa.Dhnaa na ho lekin duusro.n ke dekhaa ne ke li.e tasbiih ke daano.n ka shumaar karne rahnaa

तस्बीह हिलाना के हिंदी अर्थ

  • दिखावे के लिए तस्बीह पढ़ना वास्तव में उद्देश्य तस्बीह पढ़ना न हो बल्कि दूसरों को दिखाने के लिए तस्बीह के दाने गिनते रहना है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسْبِیح ہِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسْبِیح ہِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone