تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَرُّف" کے متعقلہ نتائج

حَجْم

جسامت، جُثّہ

حَجْمی

حجم سے منسوب یا متعلق، حجم کا

حَجْماََ

حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے

حَجْم پَیما

حجم ناپنے کا آلہ

حَجْم نِگار

(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.

حَجْمی اِسْتِعْداد

حجم نمائی یا حجم برادری کی صلاحیت، وہ صلاحیت جس کا تعلق حجم سے ہو

حَجْم نِگاری

حجم نگار کا کام یا عمل

حَجْم بَڑھانا

(کسی داستان یا قصے کو) طول دینا، ضخامت زیادہ کرنا

حَجْم پَیْمائی صُراحی

گیس وغیرہ کا حجم ناپنے کا ظرف نُما آلہ

حَجْمی مِقْیاس

(طبیعیات) حجم کی پیمائش یا تخمینہ، حجم ناپنے کا ذریعہ یا پیمانہ

حَجْمِ ضَخِیْم

بہت زیادہ جسامت یا موٹائی

نَوعی حَجْم

(طبیعیات) کسی شے کے حجم مذکورہ کے وزن کا تناسب کسی اور شے کے اسی قدر حجم کے حوالے سے جسے معیار مان لیا گیا ہو

آلَۂِ حَجْم

(طب) کسی عضوسے ریاح بارد تحلیل کر نے کے لئے رکھتے ہیں، آلہؑ حجامت

مُسْتَقِل حَجْم کا گَیْس تَھرْما مِیٹَر

(طبیعیات) وہ گیس تھرمامیٹر جس میں گیس کا حجم برقرار رہتا ہے اور مطلق حرارت کے ساتھ اس کا دباؤ گھٹتا بڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَرُّف کے معانیدیکھیے

تَصَرُّف

tasarrufतसर्रुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَرَفَ

تَصَرُّف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کام میں ہاتھ ڈالنا، قبضہ، دخل، اختیار
  • غیر زبان کا لفظ اپنانے میں (اصل کے مقابلے میں) کمی بیشی یا تغیر و تبدل کرنا
  • رد و بدل، تغیر و تبدل (مضمون وغیرہ میں)‏، ترمیم و تحریف
  • عمل، اقدام، طریق کار
  • صرف، خرچ
  • غبن، خورد برد، خیانت
  • استعمال، اختیار
  • کار فرمائی
  • کرامت، خرق عادت وغیرہ
  • اثر، تاثیر
  • روحانی توجہ
  • دست اندازی
  • اپنی طرف سے کچھ کا کچھ کر دینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَسَرُّف

کٹ جانا ، کٹاؤ کا عمل (Erosion)

شعر

English meaning of tasarruf

Noun, Masculine

तसर्रुफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी कार्य में हाथ डालना, अधिकार, हस्तक्षेप, इख़्तियार
  • दूसरी भाषा का शब्द अपनाने में (मूल के मुक़ाबले में) कमी-बेशी या परिवर्तन करना
  • उलट-पुलट, फेर-बदल, (विषय आदि में) संसोधन
  • क्रिया, निश्चय, प्रक्रिया
  • व्यय, ख़र्च
  • ग़बन, धरोहर राशि को हड़प कर जाना, ख़ियानत
  • प्रयोग, अधिकारक्षेत्र
  • कार्य कराना
  • चमत्कार, स्वभाव के विरुद्ध आदि
  • असर, प्रभाव
  • आत्मिक ध्यान
  • हस्तक्षेप करना, छेड़-छाड़ करना
  • अपनी ओर से कुछ का कुछ कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَرُّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَرُّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone