تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَرُّفِ مُجْرِمانہ" کے متعقلہ نتائج

گُسْتاخ

بے پاک، شوخ، بے شرم

گُسْتاخی

شوخی، بے باکی، بے شرمی، بد تمیزی

گُسْتاخانَہ

جس میں شوخی یا بے ادبی شامل ہو، بے باکانہ ، دلیرانہ ، نڈر ، ہو کر

گُسْتاخ طَبْع

گُسْتاخ چَشْم

وہ شخص جس کی آنکھوں سے گستاخی یعنی بدتمیزی ، شوخی یا بے باکی ظاہر ہو . وہ شخص جس کی کسی کے سامنے آنکھ نہ جھپکے، بیباکی و گستاخی میں کامل .

گستاخ کر دینا

اس قدر آزادی دینا کہ دوسرا گستاخ ہوجائے

گُسْتاخ بَنا دینا

اس قدرآزادی دینا کہ وہ بےادب و نامرمان ہوجائے .

گُسْتاخی ہونا

گستاخی کرنا (رک) کا لازم ، بے ادبی سرزد ہونا ؛ شوخی و شررات کرنا .

گُسْتاخی کَرْنا

شرارت کرنا، شوخی اور بیبا کی کرنا

گُسْتاخی مَعاف

خطاب معاف، قصور معاف، معذرت

گُسْتاخی مُعاف ہو

جملۂ معترضہ کے طور پر جب کوئی شخص کوئی بات خلاف تہذب یا دوسرے کے خلاف مزاج زبان سے ادا کرتا یا کسی دوسرے کی بات کو ٹوکتا یا روکتا ہے تو یہ کلمہ ادا کرتا ہے .

نَظَر گُستاخ کَرنا

بے باکی سے دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَرُّفِ مُجْرِمانہ کے معانیدیکھیے

تَصَرُّفِ مُجْرِمانہ

tasarruf-e-mujrimaanaतसर्रुफ़-ए-मुजरिमाना

اصل: عربی

وزن : 12122122

تَصَرُّفِ مُجْرِمانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا عمل یا قضہ جو خلاف ہو، ناجائز قبضہ جو جرم ہو، کسی کی چیز بلا اجازت لے لینا

English meaning of tasarruf-e-mujrimaana

Noun, Masculine

  • take something without permission, action or encroachment that is illegal, illegal possession which is a crime

तसर्रुफ़-ए-मुजरिमाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो क्रिया या अतिक्रमण जो अवैध हो, अवैध कब्जा जो एक अपराध हो, किसी की चीज़ को बिना अनुमति के लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَرُّفِ مُجْرِمانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَرُّفِ مُجْرِمانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone