تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصَرُّفِ بیجا" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصَرُّفِ بیجا کے معانیدیکھیے

تَصَرُّفِ بیجا

tasarruf-e-bejaaतसर्रुफ़-ए-बेजा

وزن : 121222

Roman

تَصَرُّفِ بیجا کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • تصرف بےجا، قبضہ غاصبانہ، ناجائز تسلط، کسی دوسرے کی چیز اپنے استعمال میں لے آنا
  • غبن، کسی ناجائز طریقے سے تصرف میں لانا، خورد بُرد کرنا

Urdu meaning of tasarruf-e-bejaa

Roman

  • tasarruf bejaa, qabzaa Gaasibaana, naajaayaz tasallut, kisii duusre kii chiiz apne istimaal me.n le aanaa
  • Gaban, kisii naajaayaz tariiqe se tasarruf me.n laanaa, Khurd burad karnaa

English meaning of tasarruf-e-bejaa

Persian, Arabic

  • misappropriation, embezzlement, defalcation, unlawful possession

तसर्रुफ़-ए-बेजा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • खियानत, ग़बन, मोषण, अपहरण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصَرُّفِ بیجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصَرُّفِ بیجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone