تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَسَرُّف" کے متعقلہ نتائج

صَید

شکاری کا کام یا پیشہ، شکار کرنا

صَید گاہ

وہ جنگل جہاں شکار کھیلا جائے، کھیلنے کی جگہ

صَید خانَہ

قید خانہ ، قفس ، زنداں.

صَیدَلِیَّہ

دوا فروشی کی دوکان ، ڈسپنسری.

صَیدِ بَسْتَہ

باندھا ہوا شکار ، قید کیا ہوا ؛ (مجازاً) بے بس ، مجبور.

صَیدی

(کبوتر بازی) کبوتر اڑانے والا ؛ (مجازاً) حریف ، مدِّ مقابل.

صَیدا

پتھریلی زمین، سخت زمین، جنگل، بیہڑ

صَید گَر

شکاری، شکار کرنے والا

صَید کُن

शिकार करनेवाला, आखेटिक।।

صَید بَنْد

کمند یا جال سے شکار کرنے والا ، شکاری.

صَیدَلی

(کیمیا) دوا فروش نیز دوا سازی کے متعلق ، ادویات کا.

صَید فِگَن

صید افگن، صید انداز، شکار کرنے والا، شکاری

صَیدِ رَمِیدَہ

गोली खाकर भागा हुआ शिकार ।।

صَید اَفْگََن

شکار کرنے والا، شکاری

صَید باز

شکار کھیلنے والا ، شکاری ؛ ماہی گیر.

صَید گِیر

شکار پکڑنے والا، شکاری

صَید بازی

شکار کھیلنا ، شکار کرنا.

صَید کَرنا

شکار کرنا ، قید کرنا ، پھنْْسانا.

صَید لَگْنا

ہم پیشہ لوگوں کی باہم بحث یا ضدّم ضد ہونا ، مسابقت کی بازی بدنا.

صَید اَنْداز

شکار کرنے والا ، شکاری.

صَید کُناں

شکار کرتا ہوا

صَید اَفْگَنی

شکاری کا پیشہ یا کام، شکار کرنا

صَیدِ حَرَم

حرم کے جانور جن کا شکار کرنا حرام ہے

صَید اَنْدازی

شکار کرنا.

صَیدَلِیّات

(کیمیا) اصولِ دواسازی ، دوا سازی کا علم ، علم الادویہ.

صَیدِ زَبُوں

قیدی، لاغر شکار، بیمار یا کمزور قیدی، مجبور، معذور، گرفتار.

صَید را چُوں اَجَل آیَد سُوئے صَیّاد رَوَد

شکار کی جب موت آتی ہے تو شکاری کی طرف جاتا ہے، جب موت کا وقت آتا ہے کچھ بس نہیں چلتا

صَیدِ ناتَواں

کمزور شکار

دِل کو صَید بَنانا

کسی کے دل کو اپنی محبّت میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَسَرُّف کے معانیدیکھیے

تَسَرُّف

tasarrufतसर्रुफ़

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

تَسَرُّف کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • کٹ جانا ، کٹاؤ کا عمل (Erosion)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَصَرُّف

کسی کام میں ہاتھ ڈالنا، قبضہ، دخل، اختیار

Urdu meaning of tasarruf

  • Roman
  • Urdu

  • kaT jaana, kaTaa.uu ka amal (Erosion

English meaning of tasarruf

Noun, Masculine, Feminine

  • erosion

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَید

شکاری کا کام یا پیشہ، شکار کرنا

صَید گاہ

وہ جنگل جہاں شکار کھیلا جائے، کھیلنے کی جگہ

صَید خانَہ

قید خانہ ، قفس ، زنداں.

صَیدَلِیَّہ

دوا فروشی کی دوکان ، ڈسپنسری.

صَیدِ بَسْتَہ

باندھا ہوا شکار ، قید کیا ہوا ؛ (مجازاً) بے بس ، مجبور.

صَیدی

(کبوتر بازی) کبوتر اڑانے والا ؛ (مجازاً) حریف ، مدِّ مقابل.

صَیدا

پتھریلی زمین، سخت زمین، جنگل، بیہڑ

صَید گَر

شکاری، شکار کرنے والا

صَید کُن

शिकार करनेवाला, आखेटिक।।

صَید بَنْد

کمند یا جال سے شکار کرنے والا ، شکاری.

صَیدَلی

(کیمیا) دوا فروش نیز دوا سازی کے متعلق ، ادویات کا.

صَید فِگَن

صید افگن، صید انداز، شکار کرنے والا، شکاری

صَیدِ رَمِیدَہ

गोली खाकर भागा हुआ शिकार ।।

صَید اَفْگََن

شکار کرنے والا، شکاری

صَید باز

شکار کھیلنے والا ، شکاری ؛ ماہی گیر.

صَید گِیر

شکار پکڑنے والا، شکاری

صَید بازی

شکار کھیلنا ، شکار کرنا.

صَید کَرنا

شکار کرنا ، قید کرنا ، پھنْْسانا.

صَید لَگْنا

ہم پیشہ لوگوں کی باہم بحث یا ضدّم ضد ہونا ، مسابقت کی بازی بدنا.

صَید اَنْداز

شکار کرنے والا ، شکاری.

صَید کُناں

شکار کرتا ہوا

صَید اَفْگَنی

شکاری کا پیشہ یا کام، شکار کرنا

صَیدِ حَرَم

حرم کے جانور جن کا شکار کرنا حرام ہے

صَید اَنْدازی

شکار کرنا.

صَیدَلِیّات

(کیمیا) اصولِ دواسازی ، دوا سازی کا علم ، علم الادویہ.

صَیدِ زَبُوں

قیدی، لاغر شکار، بیمار یا کمزور قیدی، مجبور، معذور، گرفتار.

صَید را چُوں اَجَل آیَد سُوئے صَیّاد رَوَد

شکار کی جب موت آتی ہے تو شکاری کی طرف جاتا ہے، جب موت کا وقت آتا ہے کچھ بس نہیں چلتا

صَیدِ ناتَواں

کمزور شکار

دِل کو صَید بَنانا

کسی کے دل کو اپنی محبّت میں مبتلا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَسَرُّف)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَسَرُّف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone