تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَسَلّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَسَلّی کے معانیدیکھیے
تَسَلّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اطمینان، تشفی، دلاسا
- مطمئن
شعر
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی
کافی ہے مرے دل کی تسلی کو یہی بات
آپ آ نہ سکے آپ کا پیغام تو آیا
بھولے بن کر حال نہ پوچھ بہتے ہیں اشک تو بہنے دو
جس سے بڑھے بے چینی دل کی ایسی تسلی رہنے دو
English meaning of tasallii
Noun, Feminine
- consolation, comfort, solace
- assurance
- contentment, satisfaction
- being diverted (from) the remembrance (of)
तसल्ली के हिंदी अर्थ
تَسَلّی کے مترادفات
تَسَلّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَسَلّی)
تَسَلّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔