تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَصادُم" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَصادُم کے معانیدیکھیے

تَصادُم

tasaadumतसादुम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: صَدَمَ

تَصادُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

    مثال - چھ ماہ کے تجربہ کے بعد بھی موجودہ جماعت ہائے تبلیغی میں باہمی تصادم اور مجادلہ ہے

  • حادثہ، ٹکراؤ، ٹکر

    مثال - سڑک پر ایک شدید تصادم کی آواز آتی ہے اور سخت دھماکا ہوتا ہے پھر موٹر کار کے بڑے زور سے بھاگنے کی آواز آتی ہے

  • مختلف ہونا، اختلاف رائے

    مثال - حدیث قولی اور عملی میں اگر تصادم ہو تو حدیث قولی کو حدیث عملی پر ترجیح ہوگی

  • ایسی تکلیف جو کسی سخت صدمہ یا مار پڑنے سے دماغ میں پیدا ہو جاتی ہے، صدمہ، ضرب

    مثال - اکثر سر پر مار پڑنے سے یا گرنے سے یا تمام جسم کو زور کا صدمہ پہنچنے سے دماغ میں تصادم ہوتا ہے مریض بے ہوش پڑا رہتا ہے

  • فرق، گڈمڈ یا ملاپ ہونے کی حالت

شعر

English meaning of tasaadum

Noun, Masculine

  • dashing one against another, collision, quarrel, encounter
  • clash

    Example - Sadak par ek shadid tasadum ki awaz aati hai aur sakht dhamaka hota hai phir motorcar ke bade zor se bhagne ki awaz aati hai

  • conflict, contrary opinion
  • swelling on the body caused by such a blow, shock, blow
  • the act or an instance of jostling

तसादुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परस्पर टकराव, आपस में लड़ना, एक दूसरे को धक्का देना, मुठभेड़, लड़ाई

    उदाहरण - छ: माह के तज्रिबा (अनुभव) के बाद भी मौजूदा जमाअतहा-ए-तब्लीग़ी (वर्तमान प्रचार-प्रसार संघ) में बाहमी (आपसी) तसादुम और मुजादला (प्रतिस्पर्धा) है

  • दुर्घटना, टक्कर, टकराव

    उदाहरण - सड़क पर एक शदीद तसादुम की आवाज़ आती है और सख़्त धमाका होता है फिर मोटरकार के बड़े ज़ोर से भागने की आवाज़ आती है

  • विचारों का मतभेद होना, विचारों में विरोधाभास

    उदाहरण - हदीस-ए-क़ौली और अमली (मौखिक एवं व्यावहारिक हादीस) में अगर तसादुम हो तो हदीस-ए-क़ौली (मौखिक हदीस) को हदीस-ए-अमली (व्यावहारिक हदीस) पर तर्जीह (वरियता) होगी

  • ऐसी पीड़ा जो किसी दुख या मार पड़ने इत्यादि से मन में भय की स्थिती पैदा कर दे, पीड़ा, दुख

    उदाहरण - अकसर सर पर मार पड़ने से या गिरने से या तमाम जिस्म को ज़ोर का सदमा (पीड़ा) पहुँचने से दिमाग़ में तसादुम होता है, मरीज़ बेहोश पड़ा रहता है

  • गडमड या मिश्रित होने की अवस्था

تَصادُم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَصادُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَصادُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone