تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْز اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْز اُڑانا کے معانیدیکھیے

طَرْز اُڑانا

tarz u.Daanaaतर्ज़ उड़ाना

محاورہ

مادہ: طَرْز

Roman

طَرْز اُڑانا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • دوسرے شخص کی روش اختیار کرنا، نقل کرنا، ڈھن٘گ سیکھ لینا

Urdu meaning of tarz u.Daanaa

  • duusre shaKhs kii ravish iKhatiyaar karnaa, naqal karnaa, Dhang siikh lenaa

English meaning of tarz u.Daanaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • copy one's style

तर्ज़ उड़ाना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • किसी दूसरे व्यक्ति का रवैया अपनाना, नक़ल करना, ढंग सीख लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنفَعِل

اثر پذیر، متاثر، ماند

مُنفَعِل ہونا

منفعل کرنا (رک) کا لازم ، شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ۔

مُنفَعِل کَرنا

شرمندہ کرنا ؛ بے چین کرنا ، پریشان کرنا ۔

مُنفَعِلَہ

منفعل ، اثر قبول کرنے والا / والی ۔

مُنفَعِلِیَہ

اثر قبول کرنے والا ، اثر پذیر ۔

مُنفَلِق

شگافتہ ، پھٹا ہوا ، بیچ سے دو ٹکڑے ۔

نا مُنفَعِل

جو شرمندہ نہ ہو ، بے شرم ، بے حیا ، بے حجاب ۔

اَشْکِ مُنْفَعِل

عَقْلِ مُنْفَعِل

(تصوف) سوچنے کی صلاحیت ، نفس مطلق ، معروضی فکر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرْز اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرْز اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone