تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرْزِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْزِ سُخَن کے معانیدیکھیے
طَرْزِ سُخَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظم کہنے کا اسلوب یا طرز، بات کہنے کا اسلوب
شعر
زباں سخن کو سخن بانکپن کو ترسے گا
سخن کدہ مری طرز سخن کو ترسے گا
بہم ہوئے ہیں تو اب گفتگو نہیں ہوتی
بیان حال میں طرز سخن بدلنے لگا
چپ رہ کر اظہار کیا ہے کہہ سکتے تو آنسؔ
ایک علاحدہ طرز سخن کا تجھ کو بانی کہتے
English meaning of tarz-e-suKHan
Noun, Masculine
- style of poetry or speech, mode of address
तर्ज़-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कविता लेखन की शैली, बात करने की शैली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرْزِ سُخَن)
طَرْزِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔