تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَرْزِ نِگارِش" کے متعقلہ نتائج

ڈَھرّا

راستہ، شارع عام، عام راہ گُزر

دَھرّا

راستہ .

ڈَھرّا پَکَڑْنا

راستہ چلنا ، کسی طرف روانہ ہونا

ڈَھرّا بَندْھنا

عام رواج ہونا

ڈَھرّا لینا

راستہ اِختیار کرنا ، راستے پر روانہ ہونا ، طریقہ اپنانا

ڈَھرّا چَلْنا

طریقہ جاری ہونا ، عام رِواج ہونا

ڈَھرّا نِکالْنا

طریقہ پیدا کرنا

ڈَھرّا لَگا ہونا

عام راستہ بنا ہونا

ڈُھرّے

ڈھرّا (رک) کی جمع نیز مُغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

دُھرارے

ڈھلکنے والے .

دُھرّا

کپڑے کا ٹکڑا ، دھجّی ، چیتھڑا .

ڈَھرَّہ

رک : ڈَھرّا

ڈَھدَّہ

دہل کی وضع کا مگر اس سے بہت چھوٹا باجا

ڈُھرّے پَر پَڑْنا

راستے پر لگنا ؛ کوئی خاص روش اِختیار کرنا ؛ خاص طریقہ اپنانا

ڈُھرّے لَگْنا

راہ لینا ، راستے پر چلنا ، کسی طرف روانہ ہونا

ڈُھرّے پَر آنا

راہ پر آنا ، طریقہ اپنانا ، درست ہو جانا

ڈُھرّے پَر لانا

قابو میں لانا ، اپنے ڈھب کا بنانا

ڈُھرّے پَر لَگْنا

کسی خاص روش پر چلنا ، خاص طریقہ اِختیار کرنا

ڈُھرّے پَر ڈالْنا

راستے پر چلانا ، کسی خاص روش کی عادت ڈالنا

ڈُھرّے پَر لَگانا

سیدھی راہ پر لانا ، ٹھیک راستے پر لگانا

ڈُھرّے پَر چَلْنا

کسی خاص روش پر چلنا ف، کسی خاص طریقے یا اصول پر عمل کرنا

ڈُھرّے پَر چَلانا

راستے پر لگانا ، کسی خاص روش پر چلانا

ڈانڈ دُھرّا

گانْو کی سرحد ، دیہات کی حد بندی لکیر

پُرانے ڈَھرّے

قدیم روش.

دھار دُھرّا

رک : دھار دھورا.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْزِ نِگارِش کے معانیدیکھیے

طَرْزِ نِگارِش

tarz-e-nigaarishतर्ज़-ए-निगारिश

اصل: فارسی

وزن : 22122

طَرْزِ نِگارِش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر

شعر

English meaning of tarz-e-nigaarish

Noun, Masculine

  • style of writing

तर्ज़-ए-निगारिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिखने की शैली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَرْزِ نِگارِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَرْزِ نِگارِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone