تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طَرْزِ نِگارِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طَرْزِ نِگارِش کے معانیدیکھیے
طَرْزِ نِگارِش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لکھنے کا انداز، اندازِ تحریر
شعر
ہر موڑ پہ ملتی ہیں تحیر کی لکیریں
پہلے کی طرح طرز نگارش بھی نہیں ہے
اس کے ہت کا طرز نگارش
کاغذ پر موتی کی لڑی ہے
اپنی ہی دھن میں مگن رہتا ہے سچے سر کا سازندہ
جیسے کہ میں ہوں متوالا خود اپنے طرز نگارش کا
English meaning of tarz-e-nigaarish
Noun, Masculine
- style of writing
तर्ज़-ए-निगारिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लिखने की शैली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طَرْزِ نِگارِش)
طَرْزِ نِگارِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔